• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسکرین رائٹرز ایسوسی ایشن (SWAP)کا قیام ،لکھاریوں کو حقوق فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسکرین رائٹرز ایسوسی ایشن (SWAP)کا قیام ،لکھاریوں کو حقوق فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسکرین رائٹرز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،جس میں کمیٹی ممبران کی جانب سے لکھاریوں کے حقوق کے تحفظ کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔

ذرائع کے  مطابق،اداکارہ نائلہ جعفری  کی جانب سے خطے میں فنکاروں کے لیے رائلٹی پر خدشات کا اظہار کیا گیا ،جس کے نتیجے میں سینیٹر فیصل جاوید نے سینٹ میں ایک بل پاس کروایا ،جس کے بعد اس تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا۔

تنظیم کے فاؤنڈر ممبرر میں عاصمہ نبیل ، بی  گل ، ساجی گل ، عمیرہ احمد ، واسع  چوہدری شامل ہیں ۔

دیگر معلومات کے لئے اسکرین رائٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (swap.org.pk)  کی ویب سائٹ دیکھی جاسکتی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تنظیم فی الحال قانونی رجسٹریشن کے عمل میں ہے جس پر  جلد ہی ممبرشپ کارڈز کے اجراء کے بعد عمل درآمد ہوگا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply