خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ڈیڑھ لاکھ سال قدیم انسان سے متعلق نئے انکشافات سامنے آ گئے

ماہرین نے ڈیڑھ لاکھ سال قدیم انسان سے متعلق نئے انکشافات کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق زمانہ قدیم کے ڈریگن مین کی آنکھیں مربع شکل اور منہ بڑا تھا۔ چینی یونیورسٹی کے ماہرین←  مزید پڑھیے

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی سورج کے سامنے سے گزرتے ہوئے تصاویر

ایک اسٹرو فوٹوگرافر نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی سورج کے سامنے سے گزرتے ہوئے تصاویر لے لیں۔ پرتگال کے 43 سالہ فوٹو گرافر میگلو کلارو نے آدھے سیکنڈ میں اسپیس اسٹیشن کی 20 تصاویر لیں۔ فوٹو گرافر نے یہ تصاویر←  مزید پڑھیے

یقین کریں: انسانوں کا کورونا سے پہلا واسطہ 25 ہزار سال قبل پڑا تھا، تحقیقاتی رپورٹ

کینبرا: یقین کریں! عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کا انسانوں سے پہلا رابطہ و واسطہ تقریباً 25 ہزار سال قبل پڑا تھا۔ اس بات کا انکشاف آسٹریلیا اور امریکہ کے سائنسدانوں پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم نے کیا←  مزید پڑھیے

معیار زندگی کے اعتبار سے دنیا کا بہترین شہر کون سا؟

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن نے سب کو مات دے دی، مسلسل چوتھی مرتبہ معیار زندگی کے اعتبار سے دنیا کے بہترین شہر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ عالمی جریدے مونیکل کی طرف سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق ڈینش دارالحکومت کوپن ہیگن نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کا شہر زیورخ دوسرے، فن لینڈ کا دارالحکومت ہیل سینکی تیسرے اور سویڈن کا دارالحکومت سٹاک ہوم چوتھے نمبر پر رہا۔ جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو نے پانچویں ، آسٹریا کے دارالحکومت ویانا نے چھٹی ، نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ نے اٹھویں پوزیشن حاصل کی۔ معیار زندگی کے لحاظ سے تائیوان کے دارالحکومت تائپے کو نواں اور آسٹریلیا کے شہر سڈنی کو دسواں بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

نائن الیون کے بعد: جنگوں سے چار گنا زیادہ امریکی فوجیوں نے خود کشی کی

واشنگٹن: 11 ستمبر 2001 کے بعد فوجی خدمات سرانجام دینے والے 30177 فوجیوں نے خود کشی کی ہے جب کہ دو جنگوں میں مرنے والے فوجی اہلکاروں کی تعداد صرف 7057 ہے۔ یہ اعداد و شمار براؤن یونیورسٹی کے کوسٹ←  مزید پڑھیے

علما سے متعلق غیر اخلاقی مواد سوشل میڈیا پر پھیلا کراُنکی بے توقیری کی جارہی ہے،ایکشن لیا جائے،مفتی قوی کی سائبر کرائم کو درخواست

علما سے متعلق غیر اخلاقی مواد سوشل میڈیا پر پھیلا کراُنکی بے توقیری کی جارہی ہے،ایکشن لیا جائے،مفتی قوی کی سائبر کرائم کو درخواست (مکالمہ:ویب ڈیسک )مفتی عبدالقوی  نے سائبر کرائم اسلام آباد کو لکھی درخواست میں موقف ا ختیار←  مزید پڑھیے

جو کرمنلز منٹیلیٹی مردوں میں ہوتی ہے وہی عورت میں بھی ہوتی ہے،خلیل الرحمٰن قمر

معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے وزیراعظم عمران خان کے عورتوں پر ہونے والے جنسی ہراسگی کے واقعات کو ان کے لباس سے جوڑنے کے بیان پر کہنا ہے کہ انہوں نے تو صرف ایک بات کی ہے←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیشی عالم کافیس بک کے اموجی’ہاہا‘ کیخلاف فتویٰ

بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے ایک ممتازعالم دین نے لوگوں کا مذاق اڑانے کے لئے فیس بک کا “ہاہ” اموجی استعمال کرنے والوں کیخلاف فتویٰ جاری کیا ہے۔ احمداللہ نامی اس صارف کے فیس بک اور یوٹیوب پر30لاکھ فالورز←  مزید پڑھیے

دنیا کی عجیب و غریب عمارات کی تصاویر

ایک ویب سائٹ نے دنیا کی عجیب و غریب عمارات کی تصاویر پر مشتمل گیلری مرتب کی ہے۔ بعض ڈیزائنرز نے روائتی طور پر بنائے جانے والی عمارات کے ڈیزائن سے ہٹ کر مخصوص طرز اور شکلوں کی عمارات بنائی ہیں۔ کیکڑے کی  شکل کی یہ عمارت چین میں تعمیر ہونے والے نئے ماحولیاتی مرکز کی ہے۔ تین چینی دیوتاوں پر مشتمل یہ عمارت چین میں موجود ایک ہوٹل کی ہے۔ انسانی چہرے سے ملتی جلتی یہ عمارت جاپان میں موجود ہے۔ یہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی عمارت ہے، جو لہروں سے مشابہت رکھتی ہے۔ بھیڑوں کی شکل پر تعمیر شدہ یہ عمارت نیوزی لینڈ میں واقع ہے۔ بادل سے ملتی جلتی یہ عمارت آسٹریا میں موجود ہے۔ بلی کی شکل کی عمارت جرمنی میں چھوٹے بچوں کے اسکول کی ہے۔ یہ بلند و بالا عمارت چین میں موجود ہے۔ قالین کی شکل کی یہ عمارت آذربائیجان میں موجود ہے۔ یہ عجیب و غریب عمارت سنگاپور میں واقع ہے۔ یہ حیدرآباد میں موجود بھارت کے محمکہ فیشریز کی عمارت ہے۔ لوکوموٹو کی شکل کی یہ تصویر جاپان کے ایک ریل میوزیم کی ہے۔ یہ 1930 میں شیل کمپنی کے ایک پٹرول اسٹیشن کی ہے، جو کمپنی کے لوگو پر مشتمل ہے۔ یہ عجیب و غریب عمارت جنوبی فرانس میں واقع ہے۔←  مزید پڑھیے

کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی موت کے اسباب جاننے کیلیے ساجد سدپارہ کی کے ٹو روانگی

اسلام آباد: عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے والد کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے آج (بروز جمعہ) کے ٹو کے لیے روانہ ہوں گے۔ انہوں←  مزید پڑھیے

پشاور:شادی سے انکارپرلڑکی کا قتل، مجرم کوسزائے موت کا حکم

پشاور کی مقامی عدالت نے میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے قاتل مجرم مجاہد اللہ آفریدی کو سزائے موت سنا دی ہے۔ عدالت نے 2ملزمان صدیق اللہ اور شاہ زیب کو بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاوراشفاق تاج نے←  مزید پڑھیے

یوگا کس کا؟ نیپال اور بھارت کے درمیان بحث چھڑ گئی

بھارت اور نیپال کے سوشل میڈیا صارفین کے درمیان اس بات پر بحث چھڑگئی ہے کہ یوگا کی ابتدا کہاں سے ہوئی۔ نیپال کے نگراں وزیراعظم کے پی شرما اولی نے کہا ہے کہ یوگا بھارت میں نہیں بلکہ نیپال←  مزید پڑھیے

انسٹاگرام سے لاکھوں ڈالر کمانے والے کتے

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کے متعلق آپ نے سنا ہوگا کہ وہ سپانسرڈ پوسٹ شیئر کرنے کے پیسے وصول کرتی ہیں۔ لیکن انسٹاگرام پر کتوں کے ایسے اکاؤنٹ بھی بنے ہوئے ہیں جو ایک پوسٹ کے ہزاروں ڈالر وصول←  مزید پڑھیے

درزی کی غلطی کی وجہ سے امیتابھ بچن کی وجاہت میں چار چاند لگ گئے

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دیوار میں نیلے رنگ کی اس شرٹ کے ساتھ جو مثالی وجاہت نظر آئی اس کے پیچھے ایک کہانی ہے۔ ماضی کی ایک پرانی تصویر اپنے ویڈیو اینڈ←  مزید پڑھیے

انڈیا کا نام تبدیل کیا جائے: اداکارہ کنگنا رناوت کا مطالبہ

بھارت کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے انڈیا کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ انگریزوں نے ہمارے ملک کو انڈیا کا نام←  مزید پڑھیے

ناخوشگوار رشتے تمباکو نوشی سے زیادہ خطرناک ہو سکتے ہیں، تحقیق

سائنسی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ مجبوری اور ناخوشگوار رشتے تمباکو نوشی سے زیادہ خطرناک ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محققین نے 30 سالوں میں دس ہزار مرد حضرات کی صحت اور←  مزید پڑھیے

کام کی زیادتی موت کا سبب بنتی ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ زیادہ کام کرنے کی وجہ سے سالانہ ہزاروں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی ایک تازہ←  مزید پڑھیے

اینٹی وائرس میکافی کے موجد کی جیل میں مبینہ خودکشی

میڈرڈ: اینٹی وائرس میکافی کے موجد جان میکافی کی جیل میں پراسرار موت واقع ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جان میکافی نے مبینہ طور پر جیل میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے تاہم جان میکافی←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر پر مودی کی زیرقیادت اے پی سی آج ہوگی

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دو سال بعد گھٹنے ٹیکنے پڑ گئے ہیں اور انہوں نے آج آل پارٹیز کانفرنس بلائی ہے۔ مقبوضہ وادی میں اٹھنے والی مظلوم کی آواز نے مودی سرکار کو←  مزید پڑھیے

کلبھوشن کو اپیل کا حق، بل آج سینیٹ میں پیش ہوگا

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے مطابق اپیل کا حق دینے کیلئے بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ حکومت نے یہ بل11جون2021 کو اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود قومی اسمبلی سے پاس←  مزید پڑھیے