خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے جنسی تعلقات قائم کرنے کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وزیر اعلی عثمان بزدار کے حلقہ میں قائم تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں فی میل نرسنگ سٹاف کے ساتھ جنسی استحصال کا انکشاف سامنے آیا ہے وزیر اعلی کے حلقے میں قائم ہسپتالوں میں خواتین کے ساتھ جنسی ہراسمنٹ کا←  مزید پڑھیے

شہر قائد میں مون سون بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیےاربن فلڈنگ ریسکیو یونٹ تیار

شہر قائد میں مون سون بارشوں کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی ڈویژن کااربن فلڈنگ ریسکیو یونٹ تیار کراچی میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ مون سون کے موسم میں کراچی میں معمول سے زیادہ←  مزید پڑھیے

معرکہ کارگل کے ہیرو حوالدار لالک جان کا یوم شہادت

اسلام آباد: معرکہ کارگل کے ہیرو حوالدار لالک جان کا 22 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ پر دشمن پر دھاک بٹھانے اور عزائم کو ناکام بنانے والے پاکستان کے بہادر سپوت←  مزید پڑھیے

درندہ صفت عثمان مرزا گرفتار

سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے والی وڈیو میں موجود ملزم عثمان مرزا گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پہ مئی دو ہزار اکیس کی کچھ وڈیوز وائرل ہوئیں جس میں ملزم ایک لڑکی اور اسکے دوست کو←  مزید پڑھیے

اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے

عظیم بھارتی اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ دلیپ کمار کو سانس کی تکلیف کے باعث چند روز قبل اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو سانس لینے←  مزید پڑھیے

بلااجازت مسجد الحرام آنے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے بلااجازت مسجد الحرام آنے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ حج تک مسجد الحرام اور اس کے آس←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، نئی خطرناک قسم لیمبڈا کا انکشاف

لندن: دنیا میں کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم لیمبڈا کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی نسبت کئی گنا زیادہ صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا←  مزید پڑھیے

مفتی عزیز الرحمان زیادتی کیس، فرانزک رپورٹ نے سب کوحیران کردیا:معاملہ ہی الٹ گیا

لاہور: مفتی عزیز الرحمان زیادتی کیس، فرانزک رپورٹ نے سب کوحیران کردیا:معاملہ ہی الٹ گیا ,اطلاعات کے مطابق مفتی عزیز الرحمان زیادتی کیس میں فرانزک رپورٹ سامنے آگئی ہے۔جس نے سب کوحیران کرکے رکھ دیا ہے سوشل میڈیا پراس وقت←  مزید پڑھیے

امریکہ قطر سے افغانستان پر نظر رکھے گا، پلان منظور:پینٹاگان نے بھی تصدیق کردی

واشنگٹن : امریکہ قطر سے افغانستان پر نظر رکھے گا، پلان منظور:پینٹاگان نے بھی تصدیق کردی،اطلاعات کے مطابق امریکی ادارے پینٹاگون نے افغانستان کے لیے نئے منصوبے کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق قطر سے افغانستان پر نظر←  مزید پڑھیے

طلاق کے بعد معروف اداکارہ نے عامر خان کو شادی کی پیشکش کر دی

بھارت کی معروف اداکارہ نے طلاق کے بعد بالی ووڈ کے مسٹر پرفکشنسٹ عامر خان کو شادی کی پیشکش کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان اور کرن راؤ نے آج ایک بیان میں اپنی 15 سالہ شادی←  مزید پڑھیے

60 آورز ٹو گلوری کا سپر فین کیسے بنیں؟

پاک فوج کی آٹھ اور دنیا کے دیگر ممالک کی فورسز کی 4 ٹیموں کے جوانوں کے درمیان سکسٹی آورز ٹو گلوری میں چیلنجز کے مقابلےدیکھنے والےاب سپر فین بھی بن سکتے ہیں۔ منفرد ریئلیٹی شو میں پاکستان آرمی ٹیم←  مزید پڑھیے

بھارت کی دو ریاستیں آپس میں لڑ پڑیں

مودی سرکار کی بدانتظامی کی وجہ سے بھارت کی دو ریاستیں آپس میں لڑ پڑیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تلنگانہ اور آندھرا پردیش کی حکومتیں پانی کے مسئلے پر آمنے سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پانی کے تنازع پرتلنگانہ اور آندھرا پردیش نے متنازع ڈیم پر اپنی اپنی پولیس کو تعینات کر دیا ہے۔ تلنگانہ اور آندھرا پردیش کی حکومتیں ایک دوسرے پر غیر قانونی اری گیشن پروجیکٹس کے زریعے پانی چوری کرنے کا الزام عائد کر رہی ہیں۔←  مزید پڑھیے

صوفی گلوکار الن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

پرسوز آواز اور منفرد انداز کے حامل صوفی گلوکارالن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے ہیں۔ صوفیانہ کلام کے علاوہ انہوں نے اردو اور سندھی میں قومی گیت بھی گائے۔ انہیں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے←  مزید پڑھیے

سابق امریکی وزیر دفاع نے پاکستان کو ”خطرناک ترین“ ملک قرار دیدیا

(رپورٹ آفاق فاروقی) سابق امریکی وزیر دفاع جم میٹس کا پاکستانی ملٹری قیادت کے ساتھ ایک دہائی کا تجربہ ہے جسے انھوں نے اپنی کتاب میں خاصی تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ یہ کتاب اوریجنلی سال2019میں شائع ہوئی←  مزید پڑھیے

کورونا کے بعد ایک اور خطرہ: ڈاکٹر یاسمین راشد نے نشاندہی کردی

لاہور: پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈینگی پر قابو پانا بہت اہم ہے۔ انہوں ںے واضح طور پر کہا کہ اگر احتیاط نہ کی گئی تو ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے۔←  مزید پڑھیے

کینیڈا: 12 گھنٹے میں آسمانی بجلی گرنے کے 7 لاکھ سے زائد واقعات

اوتاوا: کینیڈا میں صرف 12 گھنٹے کے دوران 7 لاکھ 10 ہزار مرتبہ آسمانی بجلی گری۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈ کے مغریب علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ آسمانی←  مزید پڑھیے

بھارتی شہری بینائی سے محروم ہونے لگے

نئی دہلی: بھارت میں بلیک فنگس نامی بیماری کے باعث لوگ بینائی سے محروم ہونے لگے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی شہری کورونا سے صحتیاب ہونے کے بعد بلیک فنگس نامی موذی بیماری کا شکار ہونے لگے←  مزید پڑھیے

کینیڈا میں سابق سکول سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت

برٹش کولمبیا: کینیڈا میں ایک اور سابقہ بورڈنگ اسکول کے باہر سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق بچوں کی عمر 7 سے 15 سال کے درمیان ہے جنہیں←  مزید پڑھیے

ناخوشگوار ازدواجی زندگی مردوں میں فالج اور قبل ازوقت موت کا باعث بن سکتی ہے: تحقیق

تل ابیب یونیورسٹی نے دریافت کیا ہے کہ ناخوشگوار شادی شدہ زندگی سے مردوں کےلیے فالج اور کسی بھی دوسری وجہ سے قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 32 سال کے دوران 10 ہزار←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک نے 64لاکھ سے زائد پاکستانی ویڈیوز ہٹا دیں

پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان میں تین ماہ میں ساٹھ لاکھ سے زائد ویڈیوز ایپلی کیشن سے ہٹا دی گئی ہیں۔ مختصر ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے چینی ایپلی کیشن نے اپنی سہ ماہی ‏ٹرانسپیرنسی رپورٹ جاری←  مزید پڑھیے