• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مفتی عزیز الرحمان زیادتی کیس، فرانزک رپورٹ نے سب کوحیران کردیا:معاملہ ہی الٹ گیا

مفتی عزیز الرحمان زیادتی کیس، فرانزک رپورٹ نے سب کوحیران کردیا:معاملہ ہی الٹ گیا

لاہور: مفتی عزیز الرحمان زیادتی کیس، فرانزک رپورٹ نے سب کوحیران کردیا:معاملہ ہی الٹ گیا ,اطلاعات کے مطابق مفتی عزیز الرحمان زیادتی کیس میں فرانزک رپورٹ سامنے آگئی ہے۔جس نے سب کوحیران کرکے رکھ دیا ہے

سوشل میڈیا پراس وقت اس حوالے سے اہم ذرائع کے مطابق فرانزک رپورٹ کے مطابق مفتی عزیز الرحمان کے نمونے مقدمہ مدعی سے میچ نہیں ہوئے۔مفتی عزیز الرحمان اور مقدمہ مدعی کے فرانزک ٹیسٹ چند روز قبل لیے گئے تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors

مفتی عزیز الرحمان کے خلاف زیادتی اور دیگر دفعات کے تحت لاہور پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔مفتی عزیز الرحمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ان دنوں جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل میں قید ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply