بھارت کی دو ریاستیں آپس میں لڑ پڑیں

مودی سرکار کی بدانتظامی کی وجہ سے بھارت کی دو ریاستیں آپس میں لڑ پڑیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تلنگانہ اور آندھرا پردیش کی حکومتیں پانی کے مسئلے پر آمنے سامنے آئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پانی کے تنازع پرتلنگانہ اور آندھرا پردیش نے متنازع ڈیم پر اپنی اپنی پولیس کو تعینات کر دیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تلنگانہ اور آندھرا پردیش کی حکومتیں ایک دوسرے پر غیر قانونی اری گیشن پروجیکٹس کے زریعے پانی چوری کرنے کا الزام عائد کر رہی ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply