شادی کے اسٹیج پر ماں کے ہاتھوں دولہے کی جوتیوں سے پٹائی
بھارت کی ریاست اترپردیش میں شادی کے اسٹیج پر دولہے کی ماں نے سب کے سامنے جوتیوں سے اس کی پٹائی کر ڈالی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے ہمیر پور ضلع میں بیٹے کی نچلی ذات میں شادی← مزید پڑھیے
