انگلش سپیلنگ میں تاریخ رقم کرنے والی14سالہ بچی

امریکی افریقن لوزیانا کے علاقے کی رہائش 14 سالہ بچی زائلہ نے انگلش الفاظ کی سپیلنگ کرنے میں تاریخ رقم کر دی ہے۔

تاریخ میں یہ پہلی امریکن افریقن بچی ہے جس نے انگلش الفاظ کی سپیلنگ کر کے تاریخ رقم کی کر لی۔ اس سے پہلے زائلہ تین عالمی رکاڈ قائم کر چکی ہیں۔

زائلہ گیارہویں مرحلے کی فائینل لسٹ تھیں جنہوں نے کیریمونیئوس اور سولڈنگولیٹ کے درست سپیلنگ کرکے تاریخ میں اپنا نام بنایا۔

12 سالہ بچی کوزائلہ اونت نے شکست دے کر 50 ہزار ڈالرز کا انعام اپنے نام کیا۔ 2008 کے بعد یہ پہلی بار ہوا کے انگلش سپیلنگس کا چیپمین جنوبی ایشیا کو حاصل نہ ہو سکا۔

لڑکی کا کہنا ہے کہ یہ ہر روز 13سو الفاظ کی سات گھنٹے پریکٹس کرتی تھی۔ مستقبل میں زائلہ باسکٹ بال کا بہترین کھلاڑی بنا چاہتی ہیں۔

زائلہ افریقی امریکی کی دوسری بچی ہیں جنہوں نے یہ ایوارڈ اپنے نام کیا اس سے قبل افریقن امریکن جوڈی این میکسویل نے 12 سال کی عمر میں یہ ایوارڈ حاصل کیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors

2019 میں یہ ایوارڈ آٹھ بچوں نے ایک ساتھ حاصل کیا تھا جب کہ 2020 میں یہ ٹورنامنٹ کورونا کی وجہ سے کینسل کر دیا گیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply