خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مہوش حیات نے پاکستان کا وزیر اعظم بننے کی خواہش ظاہر کر دی

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان کی وزیر اعظم بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ پاکستان کی معروف اداکارہ اور تمغہ امتیاز کی حامل مہوش حیات نے اپنے ایک انٹرویو میں وزیر اعظم بننے کی خواہش←  مزید پڑھیے

وبائی امراض کے کنٹرول میں بہترین کارکردگی: پاکستان کیلئے بین الاقوامی ایوارڈ

قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو وبائی امراض کے کنٹرول اور ایمرجنسی رسپانس کے شعبے میں بہترین کردار ادا کرنے پر ڈائریکٹرز ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ  این آئی ایچ کو فیلڈ ایپیڈیمیالوجی ٹریننگ پروگرام کی بین الاقوامی←  مزید پڑھیے

امریکی جاسوس اور سفارت کار پراسرار بیماری میں مبتلا ہونے لگے

امریکہ کے کئی جاسوس اور سفارت کار ’پراسرار بیماری‘ میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق ‘ہوانا سنڈروم‘ نامی یہ پراسرار بیماری سن 2016 میں سامنے آئی تھی جس سے متعلق امریکہ←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر انتخابات کا دنگل کل ہوگا، 12 حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

مظفر آباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے جاری مہم آج اختتام پزیر ہوگئی اور انتخابات کل ہوں گے۔ آزاد کشمیر میں آج پولنگ کا سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔ آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں←  مزید پڑھیے

یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے کورونا سرٹیفیکٹ لازمی قرار

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کے لیے کورونا سرٹیفیکٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر←  مزید پڑھیے

دلہن سے بات کرنا منع، شادی میں شرکت کیلئے انوکھی شرائط

دلہا اور دلہن کی جانب سے شادی میں شرکت کیلئے انوکھے شرائط و ضوابط کی فہرست سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔ مہمانوں کے لئے شادی میں شرکت کے اصولوں کی فہرست سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے←  مزید پڑھیے

شہزادہ ہیری اور میگھن کی زندگی پر مبنی فلم: ٹریلر منظر عام پر آگیا

لندن: امریکی انٹرٹینمنٹ ادارے لائف ٹائم کی تیار کردہ فلم ہیری اینڈ میگھن اسکیپنگ دی پیلس کا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔ امریکی ادارے کی سابقہ برطانوی شاہی جوڑے پر تیار کردہ یہ تیسری فلم ہے۔ فلم ہیری اینڈ←  مزید پڑھیے

دین سے دوری کے باعث ہم غفلت میں مبتلا ہیں، رابی پیرزادہ

لاہور: رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ دین سے دوری کے باعث ہم غفلت میں مبتلا ہیں۔ شوبز کو خیرباد کہنے والی رابی پیرزادہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ خدا کی ذات کے سامنے سر بسجود ہوئے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں اب نماز کے دوران کاروبار کھلا رہے گا

ریاض: سعودی عرب میں اب نماز کے دوران بھی کاروباری مراکز کھلے رہیں گے۔ سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سربراہ کی جانب سے جاری ایک سرکلر میں کہا گیا کہ مملکت میں تمام تجارتی مراکز اور کاروباری سرگرمیوں←  مزید پڑھیے

برطانوی وزیر صحت 2 خوراکیں لگوانے کے باوجود کورونا میں مبتلا

لندن: برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے کے باوجود کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید نے گزشتہ روز اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت←  مزید پڑھیے

سمپسن کارٹون کی 2021میں اہم واقعہ کی پیش گوئی

مستقبل کی پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور امریکی سمپسن کارٹون نے 2014 میں خلائی سیاحت کے متعلق بتایا تھا جو2021 میں ممکن ہوگیا ہے۔ سپمسن کارٹون میں جس کردار کو خلائی سفر کرتے دکھایا گیا اس کی شکل بھی رچرڈ←  مزید پڑھیے

اگلی دہائی میں دماغ چپ سے کنٹرول ہوں گے

نیورو سائنسدانوں کے مطابق بڑی کمپنیاں ایسی ٹیکنالوجی بنا رہی ہیں جو آئندہ دس سالوں تک انسانی دماغ کو چپ کے ذریعے کنٹرول کر سکے گی۔ امریکن  نیورو سائنسدانوں کے ایک گروپ نے تحقیق کی ہے کہ دماغی چپس کے ذریعے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم: مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کے متعلق مشترکہ فلم بنانے کا اعلان

تاشقند: وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کے متعلق دونوں ممالک مشترکہ فلم بنائیں گے۔ انہوں نے اپنے دورہ ازبکستان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے صوفی بزرگوں اور علامہ اقبال←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں ‘زمین سے تیل نکل آیا’

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 13 میں پانی کے لیے کنوؤں کی کھدائی کے دوران مبینہ طور پر زمین سے تیل نکل آیا ہے۔ حکام کے مطابق اس واقعے کے بعد درجن بھر رہائشیوں نے کھدائی کرکے پائپ لگا کر←  مزید پڑھیے

افغانستان کے حالات کا ذمہ دار پاکستان کو نہ ٹھہرائیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے حالات کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرانا انتہائی غیر منصفانہ ہے، پاکستان نے ستر ہزار جانوں کی قربانی دی ہے۔ افغان نائب صدر کی پاکستان پر الزام تراشی←  مزید پڑھیے

بھارت میں ماسٹر کارڈ کے اجراء پر پابندی عائد

بھارت کے مرکزی بینک نے عالمی سطح پر ادائیگی کرنے والے ادارے ماسٹر کارڈ پر گھریلو صارفین کیلئے نئے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ جاری کرنے پرغیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ ریزرو بینک آف انڈیا نے یہ←  مزید پڑھیے

کراچی ٹریفک پولیس میں خواتین وارڈنز کی انٹری

کراچی کی ٹریفک پولیس میں پہلی بار خواتین وارڈنز کو ٹریفک کنٹرول کرنے کی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔ شارع فیصل اور کلفٹن کے علاقے میں خواتین اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ کراچی ٹریفک پولیس کے ٹوئٹر ہینڈل←  مزید پڑھیے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ کر دیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں بتایا ہے کہ←  مزید پڑھیے

بھارت: نجومی کا وزیر بننے کیلئے بیوی کو طلاق دینے کا مشورہ

نئی دہلی: بھارت میں نجومی نے شہری کو وزیر بننے کے لیے بیوی کو طلاق دینے کا مشورہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں وزارت حاصل کرنے کے خواہش مند شخص نے اس سلسلے میں جب نجومی سے←  مزید پڑھیے

شاہی خاندان میں ‘پھنس’ گیا تھا، شہزادہ ہیری

میگھن مارکل کے شوہر شہزادہ ہیری نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ “شاہی خاندان میں پھنس گئے” تھےاور اپنی زندگی پر ان کا کوئی کنٹرول نہیں تھا۔ خیال رہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی بیوی اپریل 2020 میں شاہی←  مزید پڑھیے