• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعظم: مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کے متعلق مشترکہ فلم بنانے کا اعلان

وزیراعظم: مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کے متعلق مشترکہ فلم بنانے کا اعلان

تاشقند: وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کے متعلق دونوں ممالک مشترکہ فلم بنائیں گے۔

انہوں نے اپنے دورہ ازبکستان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے صوفی بزرگوں اور علامہ اقبال کے بارے میں بھی مشترکہ فلمیں بنانی چاہئیں۔

FaceLore Pakistan Social Media Site
پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

وزیرعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری نئی نسل کو قدیم ثقافتی وتاریخی روابط کے بارے میں معلوم ہونا چاہیے۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ جب ہمارے ثقافتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے تو ازبکستان میں کرکٹ بھی متعارف کرائیں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

برصغیر میں مغل سلطنت کے بانی ظہیر الدین بابر 1483 کو پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد شیخ مرزا فرعانہ ترکستان کے حاکم تھے۔ وہ والد کی طرف سے تیمور اور ماں قتلع نگار خاتم کی جانب سے چنگیز خان کی نسل سے تھے۔ والدہ پیار سے انہیں بابر ( شیر) کہتی تھیں۔ ان کا کا انتقال 1530 میں ہوا تھا۔

  • merkit.pk
  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com
  • julia rana solicitors london
  • julia rana solicitors

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply