خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، برطانیہ میں ریکارڈ توڑ گرمی، وارننگ جاری

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات مرتب ہونے لگے، برطانیہ سمیت یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر نے نئے ریکارڈ قائم کرنا شروع کر دئیے،  پرتگال اور اسپین میں شدید گرمی سے ایک ہفتے میں ایک ہزار سے زائد←  مزید پڑھیے

پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما کا ‘کے ٹو’ سر کرنے کا سفر شروع

کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے نائلہ کیانی نے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ نائلہ کیانی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے کیمپ ون پر پہنچ چکی ہیں، ذرائع←  مزید پڑھیے

ڈالر نان اسٹاپ، 216 روپے75 پیسےکا ہوگیا

پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر مزید کم ہوتی جا رہی ہے۔ آج ڈالر 1 روپے 55 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 216 روپے75 پیسےکا ہوگیا ہے، ہر روز ڈالر تاریخ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست

وزیراعظم شہبازشریف نے الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست کر دی۔ٹ وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں الیکشن کمیشن سے درخواست کرتا ہوں←  مزید پڑھیے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے459 کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 459 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی ۔گزشتہ 24 گھنٹے میں←  مزید پڑھیے

عمران خان کا فوری انتخابات ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر ملک میں فوری انتخابات اور چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں چیف←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس: پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے فیصلے کی توثیق

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے فیصلے کی توثیق کر دی۔ چیئرمین عمران خان کی زیرِصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے ضمنی←  مزید پڑھیے

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،پیپلزپارٹی کا سی ای سی اجلاس میں فیصلہ

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو←  مزید پڑھیے

دریائے سندھ: بارات کی کشتی الٹ گئی: بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں، 30 کی تلاش جاری

صادق آباد: دریائے سندھ میں بارات کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، 30 کی تلاش جاری ہے جب کہ 90 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ صادق←  مزید پڑھیے

مالی سال 2022میں ترسیلات زر بڑھ کر ریکارڈ 31.2 ارب ڈالر ہوگئیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 22 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے31.2ارب ڈالر کی ترسیلات پاکستان بھیجیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2022میں ترسیلات زر ریکارڈ سطح تک بڑھ گئیں۔ رواں مالی سال←  مزید پڑھیے

‘’ بس نام رہے گا اللہ کا‘’ ضمنی انتخابات میں تاریخی فتح پر عمران خان کا پیغام

پنجاب میں 20 سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں تاریخی فتح حاصل کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کا پیغام آ گیا۔ فیس بک پر عمران خان نے اپنی تصویر شیئر کی ہے جس پر معروف شاعر←  مزید پڑھیے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وکٹری اسپیچ پر مشاورت

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وکٹری اسپیچ پر مشاورت شروع کردی ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے  مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے وکٹری اسپیچ پر مشاورت شروع کردی ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق عمران خان←  مزید پڑھیے

ہار جیت ہوتی رہتی ہے، کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنے چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ضمنی انتخاب میں ممکنہ شکست پر ردعمل دے دیا۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں۔ عوام کے فیصلے کے سامنے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل گرفتار

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے مظفرگڑھ میں پی پی 272 میں شہباز گل کے ساتھ خیبرپختونخوا کے مسلح اہلکار موجود ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے شہباز گل←  مزید پڑھیے

تخت لاہور کیلئے فیصلہ کن معرکہ، پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع

لاہور، ملتان، فیصل آباد سمیت پنجاب کے 20 حلقوں میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا،پولنگ اسٹیشن کے گیٹ بند کردیئے گئے، صرف اندر موجود افراد ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔ بعض جگہوں پر گنتی کا عمل بھی شروع کر←  مزید پڑھیے

یورپ میں شدید گرمی، درجہ حرارت47 ڈگری سینٹی گریڈتک جا پہنچا

برطانیہ سمیت یورپی ممالک شدیدگرمی کی لپیٹ میں آگئے۔ یورپ کے بعض ممالک میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ برطانیہ، فرانس، پرتگال اور اسپین سمیت یورپی ممالک طویل ترین اور شدید گرمی کی لہر کی زد←  مزید پڑھیے

بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی: بھارتی ایئر لائن کے ایک اور طیارے نے فنی خرابی کے باعث پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ پاکستان سول ایوی ایشن (سی اے اے) ذرائع کے مطابق بھارت کی نجی ایئر لائن کا طیارہ بھارتی شہر حیدر آباد سے←  مزید پڑھیے

ضمنی انتخاب، اسلحہ کی نمائش پر 6 ماہ قید بھگتنا ہو گی

پنجاب میں ضمنی الیکشن کے دوران اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پنجاب میں ضمنی انتخاب کےدوران اسلحہ کی نمائش پرچھ ماہ قید بھگتنا ہو گی۔ محکمہ داخلہ نے خبردار کرتے ہوئے حکم نامہ جاری←  مزید پڑھیے

پی پی 158 پر ہنگامہ، متعدد زخمی،گرفتاریوں کا حکم، الیکشن کمیشن کا نوٹس

لاہور: پنجاب کے ضمنی انتخاب کے دوران پی پی 158 کی نشست پر ہنگامہ آرائی میں مختلف سیاسی کارکنان زخمی ہو گئے۔ وزیر داخلہ نے جمشید اقبال چیمہ اور سعید مہیس کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ پنجاب اسمبلی کی←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کا سعودی عرب میں استقبال،ریڈ کارپٹ کیوں نہیں بچھایا گیا؟

امریکی صدر جوبائیڈن کی سعودی عرب آمد پر استقبال کے لیے سرخ کارپٹ کی جگہ بنفشی کارپٹ بچھائے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے مہمانوں کے استقبال کے لیے ریڈ کے بجائے بنفشی کارپٹ کا انتخاب کیا ۔بنفشی←  مزید پڑھیے