• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وکٹری اسپیچ پر مشاورت

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وکٹری اسپیچ پر مشاورت

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وکٹری اسپیچ پر مشاورت شروع کردی ہے۔

ذمہ دار ذرائع کے  مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے وکٹری اسپیچ پر مشاورت شروع کردی ہے۔

ذمہ دار ذرائع کے مطابق عمران خان اپنی وکٹری اسپیچ پر صوبہ پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کریں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنی وکٹری اسپیچ میں ایک مرتبہ پھر عام انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ بھی کریں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ کچھ دیر قبل سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ کم از کم 15 نشستوں پر پی ٹی آئی جیت رہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply