خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سائفر، ارشد شریف کی وفات کے حقائق پر پہنچنا بہت ضروری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سائفر اور ارشد شریف کی وفات کے حوالے سے حقائق پر پہنچنا بہت ضرری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)←  مزید پڑھیے

سماعت سے محروم بچوں کا مفت علاج

لاہور: لاہور میں سماعت سے محروم بچوں کا مفت علاج شروع کر دیا گیا۔ لاہور کے گھرکی ٹیچنگ اسپتال میں انٹرنیشنل میڈیکل ریلیف ایجنسی کے تعاون سے سماعت سے محروم بچوں کی مفت سرجری کی جا رہی ہے۔ سماعت کے←  مزید پڑھیے

گاڑیوں کا دھواں مردوں کی نسبت خواتین کیلئے زیادہ نقصان دہ کیوں؟

گاڑیوں کا دھواں مردوں سے زیادہ خواتین کی صحت کو متاثر کر سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف مینیٹوبا میں کی جانے والی اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پیٹرول یا ڈیزل کے دھوئیں کی وجہ سے جسم میں←  مزید پڑھیے

زندہ دفن خاتون نے اپنی جان کیسے بچائی؟

امریکا میں شوہر نے بیوی کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر زندہ دفنا دیا لیکن خاتون کی حاضر دماغی نے اس کی جان بچالی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست واشنگٹن میں پیش آیا جہاں شوہر کی←  مزید پڑھیے

مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے پاکستانیوں کی رہائی کا حکم

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے تمام پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز←  مزید پڑھیے

‘ارشد شریف کا قتل : پتا چلنا چاہئے کہ کینیا اور پاکستان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا فرق ہے؟’

اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج کی سربراہ میں جوڈیشل کمیشن بنانے کامطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر شعیب شاہین نے←  مزید پڑھیے

یورپ کا دعوی، 7400 سال پہلے سے دودھ کا استعمال کر رہے ہیں

یونیورسٹی آف برسٹل میں کی جانے والی تحقیق میں 70 بستیوں سے ملنے والے 4300 سے زائد برتنوں میں موجود غذائی باقیات کا جائزہ لیا گیا جس میں سائنس دانوں کو 54 ویں صدی قبلِ مسیح پُرانے برتنوں میں دودھ←  مزید پڑھیے

روزانہ کتنے بادام کھانا فائدہ مند ہے؟

کنگز کالج لندن کے طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے بادام کا معدے سمیت نظام ہاضمہ اور مدافعتی نظام پر پڑنے والے اثرات کے لیے محدود رضاکاروں پر ایک مختصر تحقیق کی۔ تحقیق کے لیے ماہرین نے←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

جمعہ 28 اکتوبر کو شروع ہونے والا لانگ مارچ جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد پہنچے گا جبکہ لانگ مارچ صرف دن کے اوقات میں آگے بڑھے گا، جی ٹی روڈ پر جہاں رات ہوگی وہیں عمران خان کی←  مزید پڑھیے

سونیا حسین نے عروہ حسین پر 50 لاکھ روپے کا ہرجانہ کیوں کیا؟

فلم ٹچ بٹن ریلیز سے قبل ہی فلم تنازعات کا شکار ہوگئی، معروف اداکارہ سونیا حسین کی جانب سے فلم پروڈیوسر عروہ حسین کو 50 لاکھ ہرجانے کا نوٹس ارسال کیا گیا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ←  مزید پڑھیے

فواد خان شادی شدہ نہ ہوتے تو وہ ضرور ان کے ساتھ ڈیٹ پر جاتی

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان میں اپنی محبت کا نام بتادیا۔ کنیکٹ ایف ایم کینیڈا کے ساتھ ایک انٹرویو میں سونم باجوہ سے پوچھا گیا کہ انڈسٹری میں آپ کس کے ساتھ افیئر چلانا چاہیں گی؟ سونم نے سوال←  مزید پڑھیے

روسی سڑکوں پر اب بغیر ڈرائیور کے ٹرک دوڑیں گے

روس کی سرکاری کمپنی رشین ہائی ویز کے مطابق بغیر ڈرائیور کے ٹرک ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ کے درمیان 2023 کے موسم گرما میں چلنا شروع ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی سرکاری کمپنی رشین ہائی ویز←  مزید پڑھیے

سورج گرہن، شہریوں نے اپنے بچے مٹی میں کیوں دبائے؟

شہر قائد میں سورج گرہن کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے اپنے معذور بچوں کو گیلی مٹی میں دبا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سورج گرہن کے موقع پر متعدد افراد اپنے اسپیشل بچوں کو لے کر←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان ست رنگ نے بنگلا دیش میں تباہی مچادی

خلیج بنگال کے سمندری طوفان ست رنگ نے بنگلا دیش میں تباہی مچادی۔ 88 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور بارش سے درخت گرگئے ، سڑکیں تالاب بن گئیں۔ سمندری طوفان کے باعث 10 ہزار گھروں←  مزید پڑھیے

پاکستان کو ADB سے ڈیڑھ ارب ڈالرز منتقل

سٹیٹ بینک ذرائع نے بتایا ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) سے ڈیڑھ ارب ڈالرز پاکستان کو منتقل ہو گئے ہیں۔ ان ڈیڑھ ارب ڈالرز کی منتقلی کے بعد پاکستان کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر 9←  مزید پڑھیے

ارشد شریف کی کار سے پولیس پر فائرنگ کی گئی : کینین پولیس

ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے کینیا کا میڈیا نئی پولیس رپورٹ سامنے لایا ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ روکے جانے پر کار سے جی ایس یو آفیسرز پر فائرنگ کی گئی۔ کینین میڈیا کے←  مزید پڑھیے

کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو،ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسن والوں ؛بھارتی عدالت کا حکم

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے کی ضلعی عدالت کے رجسٹرار  نے دوران سماعت خواتین وکلا کو زلفیں سنوارنے سے منع کردیا۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونے کی ضلعی عدالت کے رجسٹرار نے 20 اکتوبر کو نوٹس←  مزید پڑھیے

مذہبی جماعت نے بھی عمران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا

: مذہبی جماعت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کا استقبال کیا جائے گا اور میں لانگ مارچ میں←  مزید پڑھیے

سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی اور ایک ہاتھ سے محروم

لندن: سلمان رشدی کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی اور ایک ہاتھ ناکارہ ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملعون سلمان رشدی کے ایجنٹ اینڈریو وائلی کا کہنا ہے کہ ملعون سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے محروم ہوگیا ہے۔←  مزید پڑھیے

انسٹا گرام کو 40کروڑ یورو سے زائد کا جرمانہ کیوں کیا گیا؟

ڈبلن: آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام پر جنرل ڈیٹا پروٹیکشن قواعد (GDPR) کی خلاف ورزی کرنے پر 40 کروڑ 50 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد کردیا۔ آئرش ادارے کی جانب سے میٹا کےپلیٹ فارمز پر←  مزید پڑھیے