• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی اور ایک ہاتھ سے محروم

سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی اور ایک ہاتھ سے محروم

لندن: سلمان رشدی کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی اور ایک ہاتھ ناکارہ ہوگیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ملعون سلمان رشدی کے ایجنٹ اینڈریو وائلی کا کہنا ہے کہ ملعون سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے محروم ہوگیا ہے۔

ایجنٹ نے ایک انٹرویو میں مزید کہا کہ ملعون سلمان رشدی کے سینے میں مزید 15 زخم ہیں جن میں گردن کے تین گہرے زخم بھی شامل ہیں۔ اس کے ایک بازو کی نسیں کاٹ دی گئی ہیں جس سے بازو ناکارہ ہوگیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

معلون سلمان رشدی پر رواں سال اگست میں نیویارک میں حملہ کیا گیا تھا۔ملعون رشدی پر حملہ کرنے والے امریکی نژاد 24 سالہ ہادی مطرنے قتل کی کوشش میں اعتراف جرم سے انکار کیا۔ ملعون سلمان رشدی نے 1988 میں انتہائی متنازع ناول لکھا تھا جس کے بعد وہ جان کے خوف سے 10 سال روپوش رہا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply