نسلی اور اصلی ہوں،عمران خان کا ساتھ دوں گا، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نسلی اور اصلی ہوں،عمران خان کا ساتھ دوں گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کواس وقت امن کی ضرورت ہے، عمران خان کا ایک ہی مطالبہ ہے← مزید پڑھیے
