صوبہ پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم کامیابی

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل) کو صوبہ پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم کامیابی ہوئی ہے۔

تیل کی دریافت ضلع اٹک میں کمپنی آپریٹڈ ویل توت ڈیپ I سے حاصل ہوئی ہے جہاں 5545 میٹر گہرے توت ڈیپ I ویل پر کام کا آغاز 25 دسمبر 2020 کو ہوا تھا۔

اوجی ڈی سی ایل کے مطابق کنویں سے یومیہ 882 بیرل تیل اور 0.93 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس حاصل ہو گی ۔ دریافت سے کمپنی کے ہائیڈروکاربن وسائل میں اضافہ ہوا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

دریافت تیل وگیس کے حوالے سے پاکستان کےمقامی وسائل پرانحصار میں مثبت پیش رفت ثابت ہوگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply