خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

گورنر سندھ مولا جٹ کہنے پر عمران خان کے شکر گزار

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عمران خان کا شکر یہ ادا کرتا ہوں کہ مجھے مولا جٹ کہا ، یہ مثبت کردار ہے ، اللّٰہ اس مولا جٹ سے کام لے اور شہر کے لیے اچھا ثابت←  مزید پڑھیے

کسی کے پیر پکڑے نہ منتیں کیں،چاہتا ہوں فوج مزید مضبوط ہو، عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے نہ کسی کے پیر پکڑے اور نہ منتیں کیں۔ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ آج تیسرے روز عمران خان کی قیادت میں مریدکے←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ کے پسِ پردہ عمران خان کے ذاتی مقاصد ہیں ،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے مذموم مقاصد کے لیے مارچ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے یوٹیوبرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کی آواز زور سے گونجتی←  مزید پڑھیے

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری گرفتار

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دوست مزاری کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ اینٹی کرپشن حکام نے دوست مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست←  مزید پڑھیے

عمران خان نے مذاکرات کی پیش کش کی تھی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عمران خان نے مذاکرات کی پیش کش کی تھی۔ ذرائع کے مطابق اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایک ماہ قبل عمران خان نے مشترکہ دوست کے ذریعہ مذاکرات←  مزید پڑھیے

عمران خان نے لاہور میں ملاقاتوں کی تردید کردی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں ملاقاتوں سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ لاہور میں ملاقاتوں کی باتیں صرف افواہیں ہیں۔ لانگ مارچ سے واپس اس لئے آیا کہ←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا تیسرا روز

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ آج تیسرے روز مریدکے سے روانہ ہو گا۔ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ آج تیسرے روز چیئرمین عمران خان کی قیادت میں مریدکے سے اپنی منزل کی جانب روانہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کا ایک اور ضمنی الیکشن، این اے45 کرم میں پولنگ

کرم کے حلقہ این اے پینتالیس میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ کرم میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح آٹھ بجے سے شروع ہوئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق←  مزید پڑھیے

عمران خان انتہائی اہم ملاقات کیلئے مارچ چھوڑ کر لاہور روانہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حقیقی آزادی مارچ نے مریدکے میں پڑاؤ کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ عمران خان انتہائی اہم ملاقات کیلئے مارچ چھوڑ کر زمان پارک لاہور روانہ ہوگئے ہیں۔ گوجرانوالہ کی جانب گامزن قافلہ رچنا←  مزید پڑھیے

عمران خان کے کھانے آپکو حیران کردیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے آزادی لانگ مارچ نے کامونکی میں پڑاو ڈال دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کا امیدوار قومی اسمبلی رانا ساجد شوکت کے پاس آج رات قیام متوقع ہے۔ امیدوار قومی اسمبلی←  مزید پڑھیے

بھارت: 7 ماہ سے بے ہوش حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دیدیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں 7 ماہ سے بے ہوش حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ حاملہ خاتون چند ماہ قبل روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوگئی تھی جو گزشتہ 7 ماہ←  مزید پڑھیے

پوپ فرانسس کا پورن ویڈیوز دیکھنے کا اعتراف

پوپ فرانسس نے آن لائن پورنوگرافی کے خلاف سخت انتباہ جاری کیا ہے اور اسے ایک ایسا فتنہ قرار دیا جو پادری کے بھی قلب کو کمزور کر دیتا ہے۔ روم میں پادریوں اور مذہبی اسکولوں میں زیر تعلیم مسیحیوں←  مزید پڑھیے

ایلون مسک نے کنٹرول سنبھالتے ہی ٹوئٹر کی چڑیا آزاد کردی

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ذومعنی ٹوئٹ کردیا۔ ایلون مسک نے ٹوئٹر ڈیل کے بعد مختصر پیغام میں لکھا پرندہ آزاد ہوگیا۔ ان کا لکھا گیا جملہ اس←  مزید پڑھیے

مغربی ممالک سے خطرات : چین کا ہر مشکل میں روس کا ساتھ دینے کا اعلان

چین نے مغربی ممالک کی جانب سے روس کو درپیش خطرات کے پیش نظر روس کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعادہ کیا ہے۔ چین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ اور نیٹو مل کر روس کو کونے میں دھکیلنے←  مزید پڑھیے

نئی دہلی،مسلمانوں کے درجنوں گھر مسمار کردیے گئے

بھارت میں مسلمانوں پر زمین تنگ کر دی گئی، نئی دہلی میں مسلمانوں کے 25 گھر مسمار کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار نے بھارت میں مسلمانوں کا جینا مشکل کر دیا ہے، بھارتی حکام نے ایک اور←  مزید پڑھیے

پاکستانی شہری سیف اللّٰہ پراچہ 16 برس بعد گوانتانا موبے جیل سے رہا

گوانتانا موبے جیل میں قید پاکستانی شہری سیف اللّٰہ پراچہ کو رہا کر دیا گیا ہے۔ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور دفترِ خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی شہری سیف اللّٰہ پراچہ کی گوانتانا موبے جیل سے رہائی کی تصدیق←  مزید پڑھیے

خبردار : مظاہرین اب سڑکوں پر نہ آئیں ، سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ حسین سلامی نے مظاہرین کو خبردار کیا ہےکہ وہ اب سڑکوں پر نہ آئیں، مظاہروں کا مذموم منصوبہ امریکا نے بنایا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ حسین سلامی نے مظاہرین کو متنبہ←  مزید پڑھیے

رانا ثنااللہ کا علی امین گنڈہ پور کو گرفتار کرنے کا حکم

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ رانا ثناء اہلک کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ گنڈا پور اور جس شخص کے درمیان←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ شرکاء کو ہوٹل کمرہ دینے والے کیخلاف کارروائی ہوگی : اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کردیا۔ پولیس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ کوئی ہوٹل اورگیسٹ ہاؤس لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دے گا جبکہ اس←  مزید پڑھیے

کرکٹ لیجنڈ سنیل گواسکر کی پاکستان ٹیم سلیکشن پر کڑی تنقید

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے بھی پاکستان ٹیم سلیکشن پر کڑی تنقید کی ہے۔ ٹی وی پروگرام میں پاکستان ٹیم کی سلیکشن پر تنقید کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے←  مزید پڑھیے