عمران خان کے کھانے آپکو حیران کردیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے آزادی لانگ مارچ نے کامونکی میں پڑاو ڈال دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کا امیدوار قومی اسمبلی رانا ساجد شوکت کے پاس آج رات قیام متوقع ہے۔

امیدوار قومی اسمبلی رانا ساجد علی شوکت نے بتایا ہے کہ عمران خان کی ہرن،چیڑے،بٹیرے،مگ،مرغابی،تلیر،دیسی مرغ سمیت ہر قسم کے عمدہ پکوانوں سے تواضع کی جائیگی۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نے کہا کہ تمام پکوان واہنڈو کے ایک معروف ہوٹل میں تیار کئے جارہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply