• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لانگ مارچ شرکاء کو ہوٹل کمرہ دینے والے کیخلاف کارروائی ہوگی : اسلام آباد پولیس

لانگ مارچ شرکاء کو ہوٹل کمرہ دینے والے کیخلاف کارروائی ہوگی : اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کردیا۔

پولیس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ کوئی ہوٹل اورگیسٹ ہاؤس لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دے گا جبکہ اس ضمن میں روزانہ کی بنیاد پر ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز کی چیکنگ ہوگی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پولیس کی جانب سے کہا گیا ہےکہ لانگ مارچ میں شریک شخص کو کمرہ کرائے پر دینے پر سخت کارروائی ہوگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply