خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سیلاب اور بارشوں سے مزید 19 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے مزيد 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔ این ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سیلاب اور بارشوں سے←  مزید پڑھیے

سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ: شہریوں کی مالی مشکلات مزید بڑھ گئیں

گوجرانوالہ: ملک کے دیگر شہروں کی طرح گوجرانوالہ میں بھی سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے جس نے مہنگائی سے پہلے ہی پریشان شہریوں کو مزید مالی مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔ مارکیٹ میں اس وقت ہری←  مزید پڑھیے

صدر مملکت نے منشیات کنٹرول بل 2022 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منشیات کنٹرول بل 2022 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت منشیات کنٹرول (ترمیمی) بل 2022 کی منظوری دی، جس کے تحت غیر←  مزید پڑھیے

ملائیشیا کی سابق خاتون اول کروڑوں ڈالر رشوت کے الزام میں مجرم قرار

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کی اہلیہ کو رشوت خوری کے کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملائیشین عدالت نے سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کو 4 کروڑ ڈالرز←  مزید پڑھیے

سیلاب سے تباہی، دبئی کے حکمران نے 50 ملین درہم امداد کا اعلان کر دیا

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں کروڑوں لوگ سیلاب سے شدید متاثر ہیں، شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی سیلاب متاثرین کے←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کی امداد: ترکیہ اور ازبکستان سے خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے

مشکل وقت میں برادار ممالک پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ترکیہ اور ازبکستان سے امدادی سامان لیکر خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترکیہ نے←  مزید پڑھیے

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

انٹربینک میں ڈالر چوتھے روز بھی سستا ہونے کا رجحان برقرار ہے۔ جمعے میں کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک امریکی ڈالرکی قدر 60 پیسے گر کر218 روپے پر آگئی ہے←  مزید پڑھیے

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری، 200 ہیلی کاپٹرز کا ریسکیو آپریشن

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کےلئے 200 ہیلی کاپٹرز نے پرواز بھری۔ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سیلاب متاثرہ علاقوں میں راشن←  مزید پڑھیے

عمران خان کی حفاظت پر 2 کروڑ ماہانہ خرچہ، حکومتی دعویٰ تفصیلات دیں، پی ٹی آئی

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کی حفاظت کیلئے 2 کروڑ ماہانہ کے اخراجات کا دعوٰی، پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیرِداخلہ سے چیئرمین تحریک انصاف کے سکیورٹی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔ مرکزی سینئر نائب←  مزید پڑھیے

جنگل پر نظر آنیوالا مسافر طیارہ اصل ہے یا ’’ بھوت‘‘؟

گوگل میپس کے صارفین آسٹریلیا کے جنگلات میں ایک مسافر طیارہ پڑا دیکھ کر حیران رہ گئے لیکن متعلقہ ٹرانسپورٹ سیفٹی بیورو کسی طیارے کی گمشدگی سے لاعلم ہے۔ گوگل میپس کے صارفین آسٹریلیا کے شمالی کوئنز لینڈ کے جنگلات←  مزید پڑھیے

میت کے ساتھ مسکرانے والے خاندان کی تصویر وائرل

جب کسی کا پیارا دنیا سے رخصت ہوجائے تو اس کے خاندان والے شدت غم سے نڈھال ہوتے ہیں لیکن حیران کن طور پر ایک خاندان نے میت کے ساتھ ہنستی مسکراتی تصویر شیئر کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق←  مزید پڑھیے

دنیا کا وہ واحد گاؤں جہاں کے آوارہ کتے بھی کروڑ پتی ہیں

دنیا میں آپ نے کروڑوں کیا اربوں اور کھربوں پتی انسانوں کا سنا ہوگا لیکن اسی کرہ ارض پر ایک ایسا گاؤں بھی ہے جس کے آوارہ کتے کروڑ پتی ہیں۔ اس حیرت انگیز بستی کی تلاش کیلیے کہیں دور←  مزید پڑھیے

دنیا کے امیر ترین ٹک ٹاکرز میں شامل نوجوان کی گمنامی سے شہرت تک کی دلچسپ کہانی

داغستان سے تعلق رکھنے والا پست  قامت  نوجوان حسب اللہ مخدوف اب دنیا کے مشہور اور امیر ترین ٹک ٹاکرز کی فہرست میں شامل ہے۔ حسب اللہ مخمدوف کا تعلق داغستان کے ایک مسلم گھرانے سے ہے جو صرف دو←  مزید پڑھیے

دودھ اور ڈائیپرز کے عوض چار سال کے بچے بھی نوکری کرنے جائیں گے

جاپان میں چار سال تک کی عمر کے بچوں کو ملازمت کی پیشکش کی گئی ہے، جس میں انہیں تنخواہ کے بجائے دودھ اور ڈائپرز دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمر رسیدہ افراد کی دیکھ بھال کے لیے قائم←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ: اطہر فاروق بٹر کیخلاف جنسی ہراسگی کا جرم ثابت، فیصلہ جاری

پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے سابق کنٹرولر اطہر فاروق بٹر کے خلاف جنسی ہراسگی کا جرم ثابت ، سپریم کورٹ نے فیصلہ بھی جاری کردیا۔ اپنے فیصلے میں عدالت عظمیٰ نے قرار دیا کہ شواہد سے ثابت ہے←  مزید پڑھیے

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 30 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 30 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے لیے منظور کی جانے والی رقم سیلاب زدہ علاقوں میں خرچ←  مزید پڑھیے

وقت آ گیا ہے کہ قوم کو اب حقیقی آزادی دلائی جائے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ قوم کو اب حقیقی آزادی دلائی جائے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم جنگ میں کسی کے ساتھ نہیں دیں گے،امن میں←  مزید پڑھیے

پاک فوج کا سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی: 6 ستمبر کو یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب ملتوی

اسلام آباد: پاک فوج نے سیلاب متاثرین سے اظہاریکجہتی کے لیے 6 ستمبر کو یوم دفاع وشہدا کی جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ہونے والی مرکزی تقریب ملتوی کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس←  مزید پڑھیے

فنڈز جمع کرنے کے لیے میرا کی نیویارک کی سڑکوں پر پرفارمنس

سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز جمع کرنے کے لیے جہاں شوبز متعدد شخصیات متحرک دکھائی دیتی ہیں، وہیں اداکارہ میرا متاثرین کی مدد کے لیے پیش پیش ہیں۔ اداکارہ نے امریکی شہر نیویارک کے پوش علاقے میں سیلاب متاثرین کے←  مزید پڑھیے

ملک میں کورونا کے باعث مزید 6 افراد انتقال کر گئے

 ملک میں کورونا  کے باعث مزید 6 افراد جاں بحق  ہو گئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 227 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی وبا←  مزید پڑھیے