افغانستان میں بارشوں سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 32 ہو گئی
افغان صوبے پروان میں شدید بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی، مخلتف حادثات میں 31 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، مرنے والوں میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی← مزید پڑھیے