• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وقت آ گیا ہے کہ قوم کو اب حقیقی آزادی دلائی جائے، عمران خان

وقت آ گیا ہے کہ قوم کو اب حقیقی آزادی دلائی جائے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ قوم کو اب حقیقی آزادی دلائی جائے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم جنگ میں کسی کے ساتھ نہیں دیں گے،امن میں سب کا ساتھ دیں گے، ہم اس ملک میں انصاف کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ بڑے ڈاکو پہلےچوری کرتے ہیں پھر بلیک میل کر کے این آر او لیتے ہیں، ملک میں غریب اورامیر کیلئے یکساں قانون چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی کےبغیرکوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔

Advertisements
julia rana solicitors

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 5 ستمبر سے ممبرشپ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس ایف کے کارکنان یونیورسٹیوں اور کالجز میں ممبرشپ شروع کریں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply