خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کلفٹن میں پولیس اہلکارکو قتل کرنیوالے ملزم کی شناخت ہو گئی

کراچی: شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا۔ مفرور ملزم کی شناخت ہو گئی جو سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کے مطابق مفرور ملزم 3 ہفتہ قبل←  مزید پڑھیے

گرل فرینڈ کے 35 ٹکڑے کرنیوالے قاتل کا اعتراف جرم

نئی دہلی میں شردھا نامی لڑکی کے قاتل آفتاب پونے والا نے عدالت میں جرم کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم پولیس سے تعاون کررہا ہے اور ملزم نے لاش کے ٹکڑے پھینکنے کے مقامات کے نقشے←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ : شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے تحریر کیا ہے۔←  مزید پڑھیے

چین ؛فیکٹری میں آگ لگ گئی، 36 افراد ہلاک

چین کے وسطی صوبے ہینان (Henan) کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق آتشزدگی کے بعد دو افراد لاپتا ہوگئے ہیں جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے پر 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات کے غیرقانونی طور پر لیک ہونے کا نوٹس لے لیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کے اہل خانہ کی←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا؛ 5.6 شدت کا زلزلہ ، 56 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی

انڈونیشیا میں 5.6 شدت کے زلزلےکے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 56 ہوگئی۔ زلزلہ صوبہ مغربی جاوا میں آیا جس کے جھٹکے انڈونیشین دارالحکومت جکارتہ میں بھی محسوس کیے گئے۔ یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز←  مزید پڑھیے

ووٹنگ کیلئے عمر کی حد مقرر کرنے پر پارلیمنٹ اجلاس بلائے ، سپریم کورٹ

نیوزی لینڈ کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ حق رائے دہی استعمال کرنے کی موجودہ عمر امتیازی ہے ، پارلیمنٹ میں ووٹ ڈالنے کے لیے عمر کی حد کم کرنے پر مباحثہ کیا جائے۔ ایک وکلا تنظیم نے 2020←  مزید پڑھیے

پروین رحمان قتل کیس : پولیس نے روایتی غفلت برتی

اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمٰن قتل کیس میں پولیس کی سنگین اور مجرمانہ غفلتیں سامنے آگئیں۔ پروین رحمٰن کے قتل کے 24 گھنٹوں کے اندر ایک ملزم کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا، اس وقت پولیس حکام←  مزید پڑھیے

فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں 4 لوگ دائرہ اسلام میں داخل

  قطر میں گزشتہ روز فٹبال ورلڈ کپ کا آغاز ہو گیا ہے یہ فٹبال ورلڈ کپ تاریخ کا ایک منفرد ورلڈ کپ  ہےجس میں پہلی بار کسی ورلڈ کپ کا آغاز قرآن کریم کی تلاوت سے ہوا۔ رپورٹ کے←  مزید پڑھیے

قطر فیفا ورلڈ کپ تاریخ کا منفرد ورلڈ کپ کیوں ہے؟

کیا مسلسل پانچویں مرتبہ اس ایونٹ کے فاتح ملک کا تعلق یورپ سے ہوگا یا پانچ بار کی فاتح برازیل یورپ کی اجارہ داری ختم کرنے میں کامیاب ہو گی? تفصیلات کے مطابق فرانس کی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز←  مزید پڑھیے

فیفا ورلڈکپ: فٹبال میں جدیدترین ٹیکنالوجی کا استعمال

 قطر میں ہونے والا فیفاورلڈ کپ عرب ملک میں ہونے کی وجہ سے باقی فیفا ورلڈ کپ سے منفرد ہے ہی لیکن اس ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ ایک ایسی فٹبال استعمال کی جارہی ہے جس میں ایک ایسا ٹریکر نصب کیا گیا←  مزید پڑھیے

سکارف اتارنے والی دو ایرانی اداکارائیں گرفتار

ایران میں حجاب اتار کراحتجاجی تحریک سے اظہاریکجہتی کرنے والی دو مشہور اداکاراؤں کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران میں جاری احتجاجی تحریک میں اداکارہ ہینگامہ غازیانی اور کتایون ریاحی کو عوامی مقام پر اسکارف اتار نے←  مزید پڑھیے

ارشد شریف کے قتل کانواز شریف پر الزام لگانے والا خود قاتل نکلا

سابق وزیراعظم نواز شریف پر سینیئر صحافی ارشد شریف شہیدکے قتل کا الزام لگانے والاتسنیم حیدر شاہ قتل کیس میں مفرور ملزم نکلا۔ رپورٹ کے مطابق تسنیم حید شاہ ر پر 15 مئی 2004 کو تھانہ صدرگجرات میں قتل کیس←  مزید پڑھیے

نیا آرمی چیف کون ہوگا؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اہم فیصلے کا امکان

پاک فوج کے نئے سربراہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی سے متعلق وزیراعظم ہاؤس میں آج اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے نئے سربراہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا فیض آباد پر دھرنا دینے کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما واثق قیوم کی جانب سے اس ضمن میں راولپنڈی انتظامیہ کو باضابطہ طور پر درخواست دے دی گئی ہے۔ راولپنڈی←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیا جاسکتا ہے، پولیس

اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو راولپنڈی سے اسلام آباد داخل ہونے والے راستوں کو بند کیا جاسکتا ہے، جس سے لوگوں کو مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی←  مزید پڑھیے

پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار،رہائی کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی سزاوں کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئےان کی رہائی کو حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزاوں کے خلاف اپیلوں کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے ذریعے فراڈ اور ہیکنگ کی وارداتوں میں اضافہ

لاہور: سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میلنگ، ہیکنگ اور فراڈ کی شکایات بڑھنے لگی ہیں۔ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے اعداد و شمار کے تحت رواں سال کے صرف ساڑھے چار ماہ کے دوران 40 ہزار 650←  مزید پڑھیے

قطر پر تنقید کیوں کی؟ یورپی ممالک کو 3 ہزار سال تک انسانوں سے معافی مانگنا ہوگی، فیفا سربراہ

دوحہ: فیفا کے سربراہ گیانی انفینٹینونے قطر پہ یورپی ممالک کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یورپی لوگ گزشتہ تین ہزار سال سے انسانوں کے ساتھ جو سلوک کر←  مزید پڑھیے

ٹوئٹرفیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب لائیو دکھائے گا

ٹوئٹر فیفا ورلڈ کا افتتاحی میچ  لائیو دکھائے اور کمنٹری بھی فراہم کرے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ  ٹوئٹر فیفا ورلڈکپ کے پہلے میچ کیلئے کوریج اور ریئل ٹائم کمنٹری←  مزید پڑھیے