سکارف اتارنے والی دو ایرانی اداکارائیں گرفتار

ایران میں حجاب اتار کراحتجاجی تحریک سے اظہاریکجہتی کرنے والی دو مشہور اداکاراؤں کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

رپورٹ کے مطابق ایران میں جاری احتجاجی تحریک میں اداکارہ ہینگامہ غازیانی اور کتایون ریاحی کو عوامی مقام پر اسکارف اتار نے کی وجہ سے گرفتار کیا گیاہے۔

رپورٹس کے مطابق ہینگامہ غازیانی اور کتایون ریاحی پر سوشل میڈیا پراشتعال انگیز پوسٹ کرنے کے بھی الزامات ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ ایران میں پولیس کی زیرحراست 22 سالہ مہسا امینی دل دورہ پڑنے کی وجہ سے 16ستمبر کو انتقال کرگئی تھیں۔مہسا امینی کو تہران میں اسکارف نہ پہننے پر حراست میں لیا گیا تھا۔مہسا امینی کی پولیس حراست میں موت کےبعد 2 ماہ سے ایران میں مظاہرے جاری ہیں ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply