• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • فیفا ورلڈکپ: فٹبال میں جدیدترین ٹیکنالوجی کا استعمال

فیفا ورلڈکپ: فٹبال میں جدیدترین ٹیکنالوجی کا استعمال

 قطر میں ہونے والا فیفاورلڈ کپ عرب ملک میں ہونے کی وجہ سے باقی فیفا ورلڈ کپ سے منفرد ہے ہی لیکن اس ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ ایک ایسی فٹبال استعمال کی جارہی ہے جس میں ایک ایسا ٹریکر نصب کیا گیا ہے جو بال کی موومنٹ کا حساب رکھے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ فیفا ورلڈ کپ میچز میں استعمال کیت  جانے والا فٹبال پاکستان کے شہر سیالکوٹ کا بنے ہوئے ہیں۔ قیام پاکستان سے قبل ہی سیالکوٹی فٹبال عالمی مقابلوں کی زینت بنتا رھا ھے اور یہ رویات آج بھی برقرار ھے۔واضح رہے کہ 2014 اور 2018 کے بعد قطر میں  فیفاورلڈ کپ 2022 کے میچز میں کھیلا جانے والا فٹبال بھی سیالکوٹ کی نجی فیکٹری میں تیار کیا گیا ھے۔ اس مرتبہ پاکستانی فٹبال کو قطر کی ثقافت کو مدنظر رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ھے اس میں قطری پرچم کے رنگ نمایاں ھے۔ انٹرنیشنل مقابلوں میں کھیلے جانے والا فٹبال میں سیالکوٹی ہنرمندوں اور کاریگروں کی محنت اور تجربہ کاری شامل ھے ۔

 

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply