خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کی وجہ سے ٹریفک پولیس نے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا اسٹیج مری روڈ پر رحمان آباد کے قریب تیار کیا گیا ہے اور←  مزید پڑھیے

فوری انتخابات ہوں یا نہ نہیں ، مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اگر فوری انتخابات نہیں ہوتے تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے راولپنڈی میں جلسے کے حوالے سے بات کرتے←  مزید پڑھیے

ڈکیٹ شہری کو 11 کروڑ روپے سے محروم کرگئے

کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردارت ہوئی ہے جس میں شہری 11 کروڑ روپے سے محروم ہو گیا۔ کراچی کے علاقے کلفٹن کے بلاک 5 میں بینک سے رقم لے کر جانے والے شہری کو←  مزید پڑھیے

دہلی ہائیکورٹ نے امیتابھ بچن کی تصویر اور آواز کا استعمال بغیر اجازت منع کردیا

دہلی ہائیکورٹ نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ دیا ہے کہ اداکار کا نام ، تصویر یا آواز ان کی اجازت کے بغیر زیراستعمال نہیں لائی جاسکتی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق←  مزید پڑھیے

پولیس SHO کا علاقے کے مسائل شریعت کے مطابق حل کرنے کا اعلان

پشاور میں تھانہ شاہ پور کے ایس ایچ او نے علاقے میں مسائل شریعت کے مطابق حل کرنے کا اعلان کر دیا۔ تھانہ شاہ پور کے ایس ایچ او کی تھانے میں معززین علاقہ سے خطاب کی ویڈیو وائرل ہو←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے پر 2 افسران برطرف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کےاہل خانہ کی ٹیکس معلومات کا ڈیٹا لیک ہونے پر ان لینڈ ریونیو کے دو افسران کو بر طرف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف کو فیض آباد پر جلسے کی اجازت،65 شرائط ماننا ہونگی

راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے فیض آباد کے مقام پر تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نامہ 56 شرائط کے ساتھ جاری کر دیا۔ اجازت نامے میں سب←  مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم معاہدے پوری دنیا کی جیت ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم معاہدے کا ہونا کسی ایک ملک نہیں بلکہ پوری دنیا کی جیت ہے، ایک دوسرے کی طرف انگلی اٹھانے کے بجائے مشترکہ جدوجہد پر توجہ مرکوز کرنی←  مزید پڑھیے

جنرل عاصم منیر 29 نومبر سے 3 سال کیلئے آرمی چیف، نوٹیفکیشن جاری

جنرل سید عاصم منیر29 نومبر سے 3 سال کےلئے پاکستان کے نئے آرمی چیف، جنرل سید ساحر شمشاد مرزا 27 نومبر سے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ہوں گے۔ وزارت دفاع نے دونوں کے تقرر کا گزٹ نوٹیفکیشن←  مزید پڑھیے

فیصل واوڈا پانچ سال کیلئے نااہل قرار

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو پانچ سال کیلئے نااہل قرار دے دیا ہے، عدالت کی جانب سے فیصل واڈا کی تاحیات نااہلی ختم کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو 63 ون سی کے تحت نااہل قرار←  مزید پڑھیے

چوہے500 کلو چرس کھا گئے، عدالت نے ثبوت مانگ لیے

نئی دہلی: عدالت یقین کرے، جسامت میں چھوٹے ہونے کی وجہ سے چوہوں کو پولیس کا کوئی ڈر نہیں ہے اور ایس ایچ اوز ہر معاملے کو حل کرنے کی مہارت نہیں رکھتے ہیں، چوہے 500 کلو گرام سے زائد←  مزید پڑھیے

صدر پیوٹن سے تنگ روسیوں کو مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیوں میں بھرتی کرنے کا حکم

واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے صدر ولادی میر پیوٹن سے ناراض روسی شہریوں کو مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیوں میں بھرتی کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔  مؤقر امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق یہ مشورہ←  مزید پڑھیے

بیوی کی بھانجی سے شادی کرنے والے شہری پر جرمانہ عائد

لاہور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی بھانجی سے شادی کرنے والے شہری کو 35 ہزار جرمانہ کر دیا اور اس کی دوسری بیوی کی بازیابی کیلئے درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے اوکاڑہ کے←  مزید پڑھیے

خواتین کو وراثت کے حقوق اور ہراسمنٹ سے محفوظ رکھنے کیلئے خاتون محتسب پنجاب سرگرم

خواتین کے قانونی حقوق کی فراہمی اور شکایات کے ازالے کے لئے خاتون محتسب پنجاب کے زیر اہتمام خصوصی عدالتیں ،عورتوں کو درپیش مسائل کے فوری حل اور انصاف کی فراہمی یقینی بنا رہی ہیں۔ ایک سال کے دوران خاتون←  مزید پڑھیے

معروف کامیڈین اسماعیل تارا انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف کامیڈین، اسٹیج اور ٹی وی کے نامور اداکار اسماعیل تارا 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسماعیل تارا کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کا←  مزید پڑھیے

شرمین عبید چنائے نے لکس اسٹائل ایوارڈ کیوں واپس کردیا ؟

 شرمین عبید چنائے نے بہترین اداکاروں کی فہرست میں دیگر اداکاروں کے ساتھ فیروز خان کانام شامل کرنے پر ایوارڈ واپس کرنے کا اعلان کیا ۔ If not the public, #LuxStyleAwards should take this opportunity to reflect on the protest coming from←  مزید پڑھیے

دنیا کی طویل ترین سڑک بارے آپ کیا جانتے ہیں ؟

کیا آپ پیدل چل کر دنیا کے مختلف ممالک گھومنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کو ہوائی جہاز یا کشتی میں سفر کی عادت نہیں اور صرف سڑک پر سفر کرکے محظوظ ہونا چاہتے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق پیدل چلنے کے←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک ہزاروں انجینئرز کو نوکریاں دے گا

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سوشل میڈیا کمپنی نے امریکا سمیت دنیا بھر سے 3000 انجینئروں کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹِک ٹاک ایپلیکیشن جو امریکا کے نوجوانوں میں دیگر بڑی ایپلیکیشنز کی←  مزید پڑھیے

چین ؛ کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

چین میں سخت ترین اقدامات کے باوجود عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ اور جنوبی تجارتی مرکز گوانگ زو سمیت کئی بڑے شہر وباء←  مزید پڑھیے

صدر نے سمری پر دستخط کر دیے ، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر

صدر مملکت عارف علوی نے اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کر دیے ، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے۔ صدر مملکت نے نئے آرمی چیف کی سمری پر دستخط کر دیے۔ جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس←  مزید پڑھیے