خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکستان میں کتنے کروڑ بچے محنت مزدوری سے وابستہ ہیں ؟

قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ 25 لاکھ بچے محنت و مشقت کرتے ہیں اور یہ تعداد مجموعی بچوں کی آبادی کا 16 فی صد←  مزید پڑھیے

پنجاب اور کے پی میں شدید دھندکے باعث موٹر ویز بند

پنجاب اور کے پی میں شدید دھند نے سفر دشوار کردیا ہے کسی بھی حادثے سے بچنے کیلیے موٹر ویز کو کئی مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند نے سفر دشوار←  مزید پڑھیے

پولیو ڈیوٹی کیلئے جانیوالی سکیورٹی گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکار سمیت 2 جاں‌ بحق، 20 زخمی

بلوچستان کے علاقے بلیلی میں پولیو ڈیوٹی کے لیے جانے والی سیکیورٹی گاڑی کے قریب دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں‌ بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بلیلی کے علاقے میں دھماکے میں سیکیورٹی اہل کاروں←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی جیفریز کو پاکستان میں دفتر کھولنے کی دعوت

اسلام آباد: وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف نے بین الاقوامی انویسٹمنٹ بینکنگ اینڈ کیپیٹل مارکیٹس فرم (جیفریز) کو پاکستان میں اپنا دفتر کھولنے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے یہ دعوت جیفریز کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کے دوران←  مزید پڑھیے

عمران خان کو پرویز الٰہی اسمبلی مدت پوری کرنیکا مشورہ دیں گے، ملاقات 24 گھنٹوں میں متوقع

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اسمبلی کی مدت پوری کرنے کا مشورہ دیں گے۔ اس حوالے سے انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ ق لیگ کے مرکزی رہنما←  مزید پڑھیے

قمر باجوہ الوداع، جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی

راولپنڈی میں پاک فوک کی کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل عاصم منیر کو کمانڈ کی چھڑی سونپ دی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی کمان کی علامت سمجھی جانے والی←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں اُبل پڑا

ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ماونا لوا پھٹ پڑا۔ آتشاں فشاں ماونا لوا 40 سال بعد ایک بار پھر پھٹ پڑا ہے۔ آتش فشاں پھٹنے پر قریبی آبادیوں کو الرٹ کر دیا گیاہے۔ حکام←  مزید پڑھیے

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا حکومت سے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت  کیساتھ  جنگ بندی  ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے  جنگجووں کو ملک بھر میں حملوں کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان←  مزید پڑھیے

پاک فوج میں کمان تبدیلی کی تقریب،یادگارِ شہدا پر حاضری

جی ایچ کیوراولپنڈی میں یادگار شہدا پر حاضری کی تقریب، جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے یاد گارشہدا پر حاضری دی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے یاد گارشہدا پر پھول بھی چڑھائے اور←  مزید پڑھیے

چھالیہ لے جانے والے محتاط ہوجائیں

خبر دار ترکیہ میں چھالیہ لے جانے پر پابندی عائد ہوگی ہے، چھالیہ لے جانے پر قید بھی ہو سکتی ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ ترکیہ جانے والے مسافر چھالیہ لے جانے سے گریز←  مزید پڑھیے

جھنڈے سے اللہ کا نام کیوں ہٹایا؟ ایران کا امریکا سے احتجاج

ایران کے جھنڈے میں اللہ کا نام ہٹانے پر فیفا ورلڈ کپ میں نیا تنازع شروع ہو گیا، ایران نے امریکا کیخلاف فیفا میں شکایت درج کرادی۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 میں 29 نومبر کو امریکا اور ایران کے درمیان←  مزید پڑھیے

کینیڈا کا ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

کینیڈا نے پاکستان کے لیے اپنا ویزہ آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزہ آفس اسلام آباد منتقل←  مزید پڑھیے

دنیا بھر کے ایک ارب نوجوانوں کے بہرے ہونے ک خطرہ

: ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں نوجوانوں کا مختلف صوتی آلات کا غیر محفوظ استعمال ان کی قوت سماعت کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔ سماعت کے نقصان کا خطرہ شور کی بلندی،←  مزید پڑھیے

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان نے 3 گولڈ میڈل اپنے نام کرلیے

 سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں پاکستان نے تین گولڈ اور ایک سلور میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انفرادی کاتا ایونٹ میں سینیئر اور انڈر 21 کیٹیگری میں ارشاد علی نے شاندار پرفارمنس←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہبازشریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس←  مزید پڑھیے

ریکوڈک میں کام کرنے والے مزدوروں کو بہتر سہولیا ت میسر ہونی چاہئیں؛ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں ریکوڈک ریفرنس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ریکوڈک کان میں کام کرنے والے مزدوروں کے تحفظ اور مراعات کیا طے ہوئیں؟ ریکوڈک میں کام کرنے والے مزدوروں کی مراعات لوکل←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کی چھڑی،کیا آپ اس کی اہمیت اور تاریخ سے واقف ہیں ؟

 جنرل عاصم منیر  منگل کو ہونے والی تقریب تبدیلی کمان پاک آرمی میں آنے سے پہلے فور اسٹار جنرل کے شولڈر رینکس اور کالر میڈل لگا کر پاکستان آرمی کے 17ویں چیف آف آرمی اسٹاف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ اس←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست میں روحانیت عروج پر،زرداری کی اپنے پیر سے ملاقات

مظہر اقبال: ملکی سیاست میں روحانی عملیات عروج پر۔۔۔۔ اسلام آباد کے پوش علاقے میں آصف زرداری نے گزشتہ دنوں ایک روحانی شخصیت سے ملاقات کی ہے ۔ جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا سے متنازع مواد ہٹانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت

عمران احمد شاہ کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس منعقد ہوا۔ارکان نے سوال کیا کہ نکاح نامے میں ختمِ نبوت کا حلف شامل کرنے کی تجویز پر کیا پیش رفت ہوئی؟ سیکریٹری مذہبی←  مزید پڑھیے

بھارت 2025 میں جدید ترین ٹرین متعارف کروائے گا

بھارت میں چلنے والی ٹرین رفتار کم کیے بغیر موڑ کاٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ملک کی پہلی جدید ٹرین 2025 میں متعارف کروائی جائے گی۔سینئر حکومتی عہدیدار نے کہا کہ 2025 تک 100 ٹرینیں←  مزید پڑھیے