وزیراعظم شہبازشریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم سے ملاقات ہوئی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی نے آرمی چیف کے اعزاز میں دیے جانے والے ظہرانے میں بھی شرکت کی۔

Advertisements
julia rana solicitors

آرمی چیف کے ظہرانے میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور دیگر سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں۔

  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply