• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان نے 3 گولڈ میڈل اپنے نام کرلیے

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان نے 3 گولڈ میڈل اپنے نام کرلیے

 سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں پاکستان نے تین گولڈ اور ایک سلور میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

گولڈ میڈلسٹ ارشاد علی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سبز ہلالی پرچم کو بلند کرنا ایک اعزاز کی بات ہے۔سخت محنت کا پھل ملا ہے۔ اس کامیابی کے لیے کوچ کے ساتھ کراٹے فیڈریشن کے محمد جہانگیر کا بھی بہت شکرگزار ہوں جن کی وجہ سے اس چیمپیئن شپ میں شرکت کا موقع ملا۔اس چیمپیئن شپ میں پاکستان کا 17 رکنی دستہ جونیئیر، کیڈت اور سینیئر مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کر رہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply