خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کی جے یو آئی میں شمولیت

کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے مختلف قبائل کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی موجودگی←  مزید پڑھیے

جی میل ڈیولپر نے گوگل سرچ انجن کی اجارہ داری کے خاتمے کا عندیہ دے دیا

جی میل بنانے والے ڈیولپر پاؤل بوہائیٹ (Paul Buchheit) نے کہا ہے کہ گوگل کے سرچ انجن کی جگہ لینے کیلئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کرنے والے چیٹ بوٹ (Chatbot) آنے کے بعد گوگل کے پاس مکمل خاتمے (Total Disruption)←  مزید پڑھیے

خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

لڈو کی لت میں مبتلا بھارتی خاتون نے پیسے ختم ہونے کے باعث خود کو ہی داؤ پر لگادیا اور شرط ہار گئیں۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے دیو کلی میں پیش آیا جہاں رینو نامی خاتون←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج

صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر تھانہ رمنا اسلام آباد میں ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج کی گئی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق ارشد←  مزید پڑھیے

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹروے ایم 4 کئی مقامات پر بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹروے ایم 4 کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا،بہاولپور کے علاقے میں حد نگاہ 70 میٹر رہ گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کےباعث موٹر وے ایم 4 فیصل←  مزید پڑھیے

چین کے دنیا میں 100 سے زائد پولیس سٹیشن ہیں ، انسانی حقوق گروپ کا الزام

سپین کے شہر میڈرڈ میں موجود انسانی حقوق کے گروپ سیف گارڈ ڈیفنڈرز کی نئی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ چین کچھ میزبان ممالک کی مدد سے دنیا بھر میں 100 سے  زائد پولیس سٹیشن چلا رہا←  مزید پڑھیے

روس کا اقوام متحدہ پر سنگین الزام لگا دیا

روس نے اقوام متحدہ پر سنگین الزام عائد کیا ہے کہ وہ یورپ میں یوکرینی خواتین کی بے حرمتی کے واقعات کو نظر انداز کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے←  مزید پڑھیے

20دسمبر تک کچھ نہیں ہوا تو 21 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے ،فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 20 دسمبر تک کچھ نہیں ہوا تو 21 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ←  مزید پڑھیے

سنٹورس مال سیل کردیا گیا

اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال سینٹورس کو سیل کر دیا گیا ہے۔ سینٹورس مال کو چاروں اطراف سے خار دار تاریں لگا کر سیل کیا گیا ہے، پولیس کی بھاری نفری سینٹورس مال کے اطراف میں تعینات←  مزید پڑھیے

ایف بی آئی نے ٹک ٹاک کو امریکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرس رے نے ٹِک ٹِک ایپلیکیشن کو قومی سلامتی کے خدشات کا باعث قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹر ایف بی آئی کرس رے نے وارننگ دی ہے کہ ویڈیو شیئرنگ←  مزید پڑھیے

نائیجیریا: مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، 19 نمازی اغواء

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائیجیریا میں پولیس حکام نے بتایا ہے کہ حملہ آوروں نے نماز کے دوران ریاست کاتسینا کے گاؤں مائیگامجی میں مسجد پر دھاوا بولا اور امام مسجد اور ایک نمازی کو گولی مار کر←  مزید پڑھیے

ٹرمپ نے امریکی آئین ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آئین کو ختم کر دیا جائے اور2020 کے دھاندلی زدہ صدارتی انتخابات کو کالعدم قرار دے کر انہیں صدر کے طور پر بحال کر دیا جائے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں آجر غیرملکی کارکن کو کہیں اور ملازم نہیں رکھ سکتا

محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ ’کوئی بھی آجر اپنے غیرملکی کارکنان کو کسی اور کے پاس ملازم رکھوائے گا تو ایک لاکھ ریال جرمانہ اور 6 ماہ تک قید کی سزا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے کہا←  مزید پڑھیے

قطرمیں اونٹوں کا مقابلہ حسن

قطر میں عالمی فٹ بال مقابلے کی رونقوں کو دوبالا کرنے کےلئے اونٹوں کا مقابلہ حسن منعقد کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مقابلے میں دوسری خصوصیات کے ساتھ ساتھ ان کے قد، آنکھوں اور چہرے کی خوبصورتی کو بھی مدِ نظر رکھا←  مزید پڑھیے

جاوید اختر کی نئی ہرزہ سرائی

بالی وڈ کے معروف مصنف شاعر جاوید اختر جو اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے جانے جاتے ہیں ،انہوں نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی ہے کہ اگر مسلمان شوہروں کو ایک ساتھ 4 شادیاں کرنے کا حق ہے←  مزید پڑھیے

پہلی بار خواجہ سراؤں کو بھی بے نظیر انکم پروگرام سے رقم ملے گی

وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ حکومت نے پہلی بار خواجہ سراؤں کو بے نظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنایا جارہا ہے، رقم کی ادائیگی ڈیٹا کی تصدیق کے بعد کی جائے←  مزید پڑھیے

وٹامن B12 کی کمی کو نظر اندازکتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟

امریکی ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں B12 کی کمی کے باعث صحت کے مختلف مسائل ہوسکتے ہیں۔ روز مرہ کی غذا میں بیشتر خوراک B12 کی ضرورت کو پورا نہیں کرتیں، اس کی ضروری مقدار جانوروں سے حاصل کی←  مزید پڑھیے

کورونا کا عجیب و غریب نقصان، نوجوان ہوشیار ہوجائیں

واشنگٹن: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کا عجیب و غریب یہ نقصان سامنے آیا ہے کہ نوجوانوں کا دماغ غیر معمولی تیزی سے بڑھنے لگا ہے۔ دنیا کے مؤقر طبی، سائنسی اور تحقیقی جریدے ’بائیولوجیکل سائیکاٹری‘ میں←  مزید پڑھیے

یوکرینی سفارت خانوں کو ’خونی پارسل‘ موصول

سات یورپی ممالک میں یوکرین کے سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو جانوروں کی آنکھوں والے پارسل بھیجے گئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق یوکرین اور اسپین کے حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خونی پیکیجز یورپ بھر←  مزید پڑھیے

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع

عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی سب سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی←  مزید پڑھیے