• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • 20دسمبر تک کچھ نہیں ہوا تو 21 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے ،فواد چودھری

20دسمبر تک کچھ نہیں ہوا تو 21 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے ،فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 20 دسمبر تک کچھ نہیں ہوا تو 21 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ 20 مارچ سے پہلے عام انتخابات ہوں ،صدر عارف علوی سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی 2 ملاقاتیں ہوئیں ،اسحاق ڈار نے کہا ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نواز شریف سے مشاورت کر کے صدر مملکت کو آگاہ کرینگے تاہم انہوں نے ابھی تک صدر کو کچھ نہیں بتایا، ہم انتظار کر رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply