دلہا ’پیاز‘ کا ہار پہن کر دلہنیا لینے پہنچ گیا
پاکپتن میں دلہا پیاز کا ہار پہن کر دلہنیا لینے پہنچ گیا اور پیاز مہنگی ہونے پر انوکھا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ پاکپتن کے نواحی گاؤں میں پیاز کی قیمت 240 روپے کلو سے زائد ہوگئی جس پر دلہے میاں محمد← مزید پڑھیے
