خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مشرف کے انتقال پر نوازشریف کا رد عمل

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نوازشریف نے سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کیے گئے تعزیتی بیان میں نواز شریف نے پرویز←  مزید پڑھیے

شیخ رشید کیلئے گھر سے آیا کھانا واپس بھیج دیا گیا

اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیلئے گھر سے بھیجا جانے والا پسندیدہ کھانا واپس کردیا۔ جیل انتطامیہ نے گھر سے شیخ رشید کے لیے بجھوایا جانے والا کھانا، یخنی، دال گوشت اور←  مزید پڑھیے

چلی کے جنگلات میں آگ لگنے سے مختلف حادثات میں 23 افراد ہلاک

چلی کے جنوب وسطی حصے میں ہیٹ ویو کے باعث متعدد مقامات پرلگی جنگلات کی آگ بے قابو ہوگئی۔ مختلف حادثات میں 23 افراد ہلاک اور 979 افراد زخمی ہوگئے۔ خوفناک آگ نےامریکی شہر فلاڈیلفیا کے بھی بڑے حصے کو←  مزید پڑھیے

انتخابی مہم میں دھاندلی کا ڈرامہ ،ٹرمپ کی نئی آڈیولیک

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم میں دھاندلی کا ڈراما رچایا جس کا انکشاف ان کی سامنے آنے والی نئی آڈیو میں ہوا ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی آڈیو منظر عام پر آئی ہے جس سے←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کی میت پاکستان لانے کیلئےخصوصی طیارہ کل دبئی جائے گا

سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان لے کر جانے کیلئے اہل خانہ کی درخواست پرخصوصی طیارہ کل صبح دبئی کے المکتوم ائیرپورٹ پہنچے گا۔ صدرآل پاکستان مسلم لیگ امارات کا کہنا تھا کہ پرویزمشرف←  مزید پڑھیے

کویٹہ میں خودکش دھماکہ،پانچ سے زائد افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے گلستان روڈ پر خود کش حملے میں ایک شخص جاں بحق، جب کہ پانچ زخمی ہوگئے۔ جب کہ دھماکے کے مقام سے خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضا بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق←  مزید پڑھیے

ٹیسلا کے بانی ایلون مسک فراڈ کے کیس سے بَری

ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو ٹیسلا کے حوالے سے ٹویٹ کرنے پر فراڈ کے الزام سے بری کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹویٹ میں انھوں نے کہا تھا کہ انھوں نے الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کو←  مزید پڑھیے

بھارت: معروف گلوکارہ وانی جے رام کی لاش گھر سے برآمد

بھارتی کی معروف گلوکارہ وانی جے رام کی لاش ان کے اپنے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 78 سالہ وانی جے رام ریاست غربی بنگال کے دارالحکومت چنئی کے علاقے ننگامبکم میں مقیم تھیں۔ ہفتے←  مزید پڑھیے

روس اور یوکرین میں جنگی قیدیوں کا تبادلہ،میتیں بھی لوٹا دی گئیں

روس اور یوکرین نے ہفتے کے روز اعلانیہ 200 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کرلیا جبکہ روس کی جانب سے دو برطانوی رضاکاروں کی میتیں بھی یوکرین کے حوالے کر دی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی صدر کے چیف←  مزید پڑھیے

امریکہ میں تاریخ کا کم ترین درجہ حرارت منفی 78 ریکارڈ

امریکا میں تاریخ کا کم ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا، ریاست نیو ہیمپشائر میں پارہ منفی 78 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا اور امریکا کو شدید ترین برفانی طوفان کا سامنا ہے، ہڈیاں جماتی←  مزید پڑھیے

امریکہ نے چین کا جاسوسی غبارہ مار گرایا، پینٹاگون نے تصدیق کردی

 پینٹاگون نے تصدیق کر دی ہے کہ امریکی لڑاکا طیارے نے چین کے جاسوس غبارے کو مار گرایا ہے۔جس کی ویڈیو بھی منظرعام پرآگئی ہے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ جاسوس غبارہ چین کی جانب سے  امریکی فضائی حدود کی←  مزید پڑھیے

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل

سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو سابق صدر آصف زرداری پر الزام کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق سربراہ عوامی مسلم←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں پتنگ بازی نہیں ہوگی،دفعہ144نافذ

وفاقی دارلحکومت میں پتنگ بازی پرپابندی عائدکردی گئی۔ڈپٹی کمشنر نے پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ کر دی۔ اسلام آباد میں پتنگ بازی پرپابندی کے نوٹیفکیشن کا اطلاق آج سے دو ماہ تک ہو گا۔خلاف ورزی کرنے پر دفعہ 144←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے، اس حوالے سے سرکاری اور نجی سطح پر مختلف شہروں میں تقاریب، ریلیوں، جلسوں اور جلوسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نہتے کشمیریوں سے←  مزید پڑھیے

سابق صدر جنرل پرویزمشرف انتقال کرگئے

سابق صدر جنرل پرویزمشرف انتقال کرگئے,پرویز مشرف دبئی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ سفارتی ذرائع نے سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے اور طویل عرصے سے←  مزید پڑھیے

پاؤلو کوئیلو بھی شاہ رخ خان کے مداح نکلے

پٹھان ریلیز ہونے کے بعد معروف مصنف پاؤلو کوئیلو بھی بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداح بن گئے ۔ تفصیلات کےمطابق برازیل کے شہرہ آفاق ادیب پاؤلو کوئیلو  نے بالی ووڈ اداکار کی تعریف میں ٹویٹ کردی ۔کوئیلو←  مزید پڑھیے

ایک غبارے نے امریکی وزیر خارجہ کا دورہ چین ملتوی کرادیا

چین کی وزارت خارجہ نے امریکا کے جاسوسی کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے اوپر چینی ’ایئر شپ‘ کی پرواز ’غیر متوقع حالات‘ کے باعث پیش آنے والا واقعہ تھا، تاہم امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن←  مزید پڑھیے

کینیڈا اور امریکہ میں برف کا طوفان،درجہ حرارت منفی51ہوگیا

کینیڈا اور امریکا کے شمال مشرقی علاقوں کو شدید ترین برفیلی ہواؤں کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق موسم کا حال بتانے والوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کینیڈا میں←  مزید پڑھیے

الخدمت فاؤنڈیشن کاسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 70کروڑکاونٹرپیکج تقسیم

 الخدمت فاؤنڈیشن نے 70 کروڑ روپے کی لاگت سے سیلاب متاثرہ علاقوں سمیت ملک بھر میں ڈیڑھ لاکھ   نادار خاندانوں میں ونٹر پیکج تقسیم کر دیا۔ونٹر پیکج تقسیم کا مقصد سیلاب متاثرین کو سردی اور بیماریوں سے بچانا ہے۔←  مزید پڑھیے

میں قتل ہواتو یہ 5 ذمہ دار ہونگے، شیخ رشید نے نام بتا دیئے

 پانچ نام دیے ہیں  یہی میرے قاتل ہوں گے ۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ  نواز شریف ، محسن نقوی ، شہباز شریف ، آصف علی زرداری ، رانا ثنا اللہ میرے قتل میں ملوث ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق  ایف ایٹ←  مزید پڑھیے