• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • انتخابی مہم میں دھاندلی کا ڈرامہ ،ٹرمپ کی نئی آڈیولیک

انتخابی مہم میں دھاندلی کا ڈرامہ ،ٹرمپ کی نئی آڈیولیک

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم میں دھاندلی کا ڈراما رچایا جس کا انکشاف ان کی سامنے آنے والی نئی آڈیو میں ہوا ہے۔

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی آڈیو منظر عام پر آئی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے گزشتہ انتخابی مہم میں دھاندلی کا ڈراما رچایا تھا اور ٹرمپ کی ٹیم نے الیکشن ہارنے کے دو روز بعد دھاندلی کا پروپیگنڈا کیا تھا۔

آڈیو لیک میں ٹرمپ کی انتخابی مہم کا سربراہ دھاندلی کا شور مچانے کی ہدایت دے رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ ڈیموکریٹس نے الیکشن چوری کرلیا۔ اس معاملے کو میڈیا میں اچھالا جائے۔

الیکشن چوری ہونے کا ڈرامہ رچانے کیلئے مدد فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

امریکی سیاسی حلقوں میں کہا جا رہا ہے کہ آڈیو لیک ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی 2024 کے صدارتی الیکشن لڑنے کی مہم متاثر ہوسکتی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply