وفاقی دارلحکومت میں پتنگ بازی پرپابندی عائدکردی گئی۔ڈپٹی کمشنر نے پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ کر دی۔
اسلام آباد میں پتنگ بازی پرپابندی کے نوٹیفکیشن کا اطلاق آج سے دو ماہ تک ہو گا۔خلاف ورزی کرنے پر دفعہ 144 کے تحت کارروائی ہو گی۔
Advertisements
واضح رہے کہ پنجاب کے مختلف شہریوں میں پہلے ہی لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پتنگ بازی پرپابندی عائد ہوچکی ہے ۔مگرمتعدد بار پتنگ بازی پرشہری اپنے گلے بھی کٹوا بلکہ متعدد جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔پولیس کی جانب سے وقفے وقفے سے کریک ڈاؤن بھی جاتا ہے جو صرف وقتی ثابت ہوتا ہے ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں