خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پہلے گرفتاری ، پھر رہائی کی درخواست پر فواد چودھری کا ردعمل آگیا

  تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری کا شاہ محمود قریشی کی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر ردعمل آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں فواد چودھری نے لکھا کہ حکومتی گماشتوں کی اطلاع←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی قائدین اور کارکن گرفتاری دیئے بغیرچلے گئے

پشاور میں جیل بھرو تحریک کیلئے آئے تحریک انصاف کے کارکن اور قائدین گرفتاری دیئے بغیر واپس چلے گئے ۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی قائدین اور کارکن گرفتاری دئیے بغیر واپس چلے گئےاس موقع پرپرویز خٹک نے کہا ہے←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کے کارکن کو 26 ماہ قید کی سزا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قومی پرچم نذرِ آتش کرنے والے تحریک انصاف کے کارکن کو بغاوت کے مقدمے میں دو سال 2ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور اشفاق تاج نے←  مزید پڑھیے

ثانیہ مرزا کا 20 سالہ شاندار کیریئر شکست کے ساتھ اختتام پذیر

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹینس کیریئر شکست کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا، اپنے آخری ٹورنامنٹ دبئی چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔   کچھ روز قبل ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے←  مزید پڑھیے

3 منٹ میں 184 سیلفیاں ، اکشے کمار نے ریکارڈ توڑ دیا

اکشے کمار نے تین منٹ میں 184 سیلفیاں لے کر سب سے زیادہ سیلفی لینے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔   View this post on Instagram A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)   اکشے کمار آج کل اپنی فلم←  مزید پڑھیے

برسبین: خالصتان کے حامیوں نے بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا

 خالصتان تحریک کے حامیوں کی جانب سے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا گیا۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اہم دورہ آسٹریلیا کے بعد پیش آئے اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو←  مزید پڑھیے

بھارتی قانون میں احتساب کے عمل کو بنیادی انسانی حقوق سے جوڑا گیا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطابندیال کاکہنا ہے کہ بھارتی قانون میں احتساب کے عمل کو بنیادی انسانی حقوق سے جوڑا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی←  مزید پڑھیے

کراچی:مردانہ روپ دھار کر موٹر سائیکلیں چوری کرنیوالی دوشیزہ گرفتار

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن سے پولیس نے لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمہ کی شناخت ثمرین عرف مشا ولد عاشق حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ملزمہ لڑکوں←  مزید پڑھیے

بارکھان واقعہ:سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 مغوی بازیاب

بلوچستان کے علاقے بارکھان سے تعلق رکھنے والے خان محمد مری کے خاندان کے 6 افراد کو بازیاب کرا لیا گیا، بازیاب ہونے والوں میں ان کی بیوی گراں ناز، بیٹی فرزانہ ، بیٹے عمران ، عبدالمجید ، غفار اور←  مزید پڑھیے

اسلام آباد اور گردونواح میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے←  مزید پڑھیے

میلکم ایکس کا قاتل کون؟ مقدمہ خفیہ اداروں کیخلاف چلانے کا اعلان

 شہری حقوق کے لیے کام کرنے والے امریکا کے مقتول رہنما میلکم ایکس کے اہل خانہ نے سی آئی اے، ایف بی آئی، نیویارک پولیس اور دیگر اداروں پر ان کی ہلاکت کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف 10 کروڑ ڈالر←  مزید پڑھیے

یوکرینی صدر کا عارف علوی کوفون، اقوام متحدہ کی قرارداد پر حمایت مانگ لی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ان کے یوکرینی ہم منصب ولادی میر زیلنسکی نے ٹیلی فون پر روس یوکرین جنگ میں اقوام متحدہ کی قرارداد پر حمایت مانگ لی۔ دونوں صدور نے پاکستان اور یوکرین کے سیاسی اور اقتصادی←  مزید پڑھیے

صرف پنجاب کے پی ٹی آئی کے ایم این ایز کا کیس سنیں گے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ صرف پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ایم این ایز کا کیس سنیں گے، حکمِ امتناع بھی پنجاب کے ایم این ایز کے لیے ہو گا، دیگر صوبوں←  مزید پڑھیے

سلمان رشدی کوچھراگھونپنےوالےنوجوان کوزرعی اراضی کا تحفہ

برطانوی مصنف سلمان رشدی کو چھرا گھونپنے والے لبنانی نژاد امریکی نوجوان ہادی مطر کو ایران نے 1 ہزار مربع میٹر قیمتی و زرخیز زرعی اراضی کا تحفہ پیش کر دیا ۔ ملعون رشدی کے خلاف آیت اللہ خمینی کے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کانیا حیرت انگیز تعمیراتی منصوبہ کون سا ہے؟

سعودی عرب میں پہلے ہی نیوم کے نام سے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے پر کام جاری ہے۔ سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی جانب سے ریاض میں دنیا کا سب سے بڑا شہری مرکز تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے←  مزید پڑھیے

مزید بچے پیدا نہ کرنے کی سزا؛ شوہر نےبیوی کو 11بچوں سمیت گھر سے نکال دیا

بھارتی ریاست اوڈیسہ میں 11 بچوں کی ماں کو مزید بچے پیدا نہ کرنے پر شوہر نے گھر سے نکال دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوڈیشہ کے ضلع کیونجھر میں گاؤں دیمیریا میں جانکی دیہوری نامی خاتون اپنے 10←  مزید پڑھیے

روس نےامریکہ سے نیوکلیئر معاہدے میں شراکت داری ختم کردی

روس نے امریکا سے نیوکلئیر معاہدے میں شراکت داری معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر پیوتن کا کہنا تھا کہ مغرب یوکرین تنازع کو عالمی جنگ بنانا چاہتا ہے۔ روس کے صدرولادمیر پیوٹن نے دونوں ایوانوں سے سالانہ خطاب میں←  مزید پڑھیے

110 سال بعد ٹائی ٹینک کے ملبے کی نایاب ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

  بحری جہاز ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کے 110 سال سے زائد عرصے کے بعد زیر سمندر تہوں میں موجود ٹائی ٹینک کی باقیات کی نایاب ویڈیو جاری کردی گئی۔ فلم ٹائی ٹینک کے 25 سال مکمل ہونے پر 80←  مزید پڑھیے

برطانیہ:خوراک کی قلت، مارکیٹوں سے سبزیاں اورپھل غائب

برطانیہ میں کھانے پینےکی بنیادی اشیا کی قلت کے باعث کچھ پھلوں اور سبزیوں کی فروخت محدود کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپرمارکیٹوں نے ٹماٹر،کالی مرچ، کھیرے، سلاد کے تھیلے، بروکلی اور پھول گوبھی کی خریداری پرحد لگادی گئی۔ضرورت کی←  مزید پڑھیے

ہنماؤں کے ہمراہ جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں گا،پرویز الٰہی

 پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد ق لیگ کے رہنماؤں نے جیل بھرو تحریک میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے رہنما زبیر احمد آغا، عبدالواسع خان آج کارکنوں کے ہمراہ شارع قائداعظم پہنچیں گے۔ خیال←  مزید پڑھیے