• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی:مردانہ روپ دھار کر موٹر سائیکلیں چوری کرنیوالی دوشیزہ گرفتار

کراچی:مردانہ روپ دھار کر موٹر سائیکلیں چوری کرنیوالی دوشیزہ گرفتار

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن سے پولیس نے لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزمہ کی شناخت ثمرین عرف مشا ولد عاشق حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ملزمہ لڑکوں کا روپ دھار کر مختلف علاقوں سے موٹرسائیکلیں چوری کرکے حب چوکی بلوچستان میں فروخت کرتی تھی۔

Advertisements
julia rana solicitors

ملزمہ کے قبضے سے ڈیفنس، تھانہ درخشاں کی حدود سے چوری کی موٹر سائیکل ملی ہے۔ملزمہ کو مزید تفتیش کے لیے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کیا گیا ہے۔

  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply