خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مریم نوازکے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کتنے اثاثوں کی مالکن ہیں؟ مالی اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے مالی اثاثوں کی تفصیلات اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ الیکشن کمیشن میں جمع کروائی←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کا پنجاب ،اسلام آباد کےآئی جیز کیخلاف عالمی سطح پرقانونی کارروائی کاعندیہ

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے پنجاب اوراسلام آباد کے آئی جیز کے خلاف عالمی سطح پر کیس کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں شیریں مزاری اور فواد چودھری نے مشترکہ پریس کانفرنس میں←  مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ کےاجلاس میں شرکت؛شازیہ مری کو گیٹ پر کیوں روکا گیا؟

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے موقع پر وفاقی وزیرشازیہ مری کو سکیورٹی نےگیٹ پر روک لیا جس پر شازیہ مری نے اجلاس کا بیکاٹ کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں جاری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شمولیت کیلئے پیپلز←  مزید پڑھیے

روس نے ہائپر سونک اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

روس نے ایک آبدوز سے ہائپر سونک اینٹی شپ میزائل داغ کر بحیرۂ جاپان میں موجود فرضی جنگی کشتی کو تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسکے←  مزید پڑھیے

عمرہ زائرین کی بس کوحادثہ ،20افراد جان کی بازی ہار گئے

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کاشکارہونے سے 20افرادجاں بحق اور29زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کوحادثہ پیش آیا۔متاثرہ بس سعودی عرب کے شہر خمیس سے مکہ مکرمہ جارہی تھی۔بس میں ملکی←  مزید پڑھیے

کیا پٹرول سستا ہونیوالا ہے؟

 مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے باعث حکومت کی جانب سے یکم اپریل سے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا←  مزید پڑھیے

آٹا ڈسٹری بیوشن سنٹر صبح 6بجے کھولے جائیں؛نگران وزیراعلیٰ

پنجاب بھر میں شہریوں کی سہولت اور آٹا تقسیم سنٹرز پر رش کم کرنے کیلئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ جس کے تحت کل سے صوبہ بھر میں آٹا تقسیم مراکز صبح 6 بجے کھولے جائیں گے۔←  مزید پڑھیے

تمام عدالتیں عمران کا ساتھ دےرہی ہیں ،انصاف کے پلڑے برابر نہیں ہیں ،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تمام عدالتیں  عمران نیازی کا ساتھ دے رہی ہیں ،عمران خان  تاریخ کا سب سے بڑا فراڈیا ہے۔ اس کے سینے میں←  مزید پڑھیے

منصور عثمان اعوان نئے اٹارنی جنرل مقرر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کرلیا اور سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ منصور عثمان اعوان کو اٹارنی جنرل مقرر کردیا۔ صدر مملکت نے تعیناتی اور استعفے کی منظوری←  مزید پڑھیے

کل شام پانچ سیارے آسمان پر ایک ساتھ نظر آئیں گے، ماہرین فلکیات

ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ منگل کی شام غروب آفتاب کے بعد پانچ سیارے ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق، عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس چاند کے نیچے گولائی میں نظر آئیں گے۔ ماہرین نے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی حاضری فائل گم کرنے والا ایس پی عہدےسے فارغ

توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پرعمران خان کی حاضری فائل گم ہونے کے معاملے پر ایس پی محمد سمیع ملک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حاضری کی فائل←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ ایک شخص کے فیصلے پر نہیں چل سکتی،فیصلے پر نظرثانی کریں ؛جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس جمال مندوخیل

پنجاب اور کے پی الیکشن کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے لیے جانے والے سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس کے حوالے سے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کا تفصیلی فیصلہ سامنے آگیا ۔ فیصلے←  مزید پڑھیے

عمران خان کا سہولت کار ہر شخص بدنام ہی ہُوا ہے؛مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ  عمران خان کا  سہولت کار ہر شخص بدنام اور رسوا ہوا  ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک فارن ایجنٹ←  مزید پڑھیے

ٹی وی انٹرویو کے دوران گھڑی کیوں اتاری؟فرانسیسی صدر پر تنقید

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کو ٹی وی انٹرویو کے دوران قیمتی اور مہنگی گھڑی اتارنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو ایک انٹرویو کے دوران صدر ایمانوئل میکرون پنشن کی عمر میں←  مزید پڑھیے

مریم نواز کا دو سال قبل بنایا پورٹریٹ ابھی تک کسی نے نہیں خریدا؛رابی پیرزادہ

 رابی پیرزادہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں مریم کی پینٹنگ  کی تصویر دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2سال ہوگئے ہیں مریم نواز شریف کی فوٹو بنائی تھی ابھی تک نہیں بکی۔ تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی←  مزید پڑھیے

شہری نے قرآن پاک کاپوٹھوہاری زبان میں ترجمہ مکمل کرلیا

گوجرخان سےتعلق رکھنے والے راجہ شریف شادنے قرآن پاک کاپوٹھوہاری زبان میں ترجمہ مکمل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق راجہ شریف شادنے 4سال میں قرآن پاک کاترجمہ پوٹھوہاری زبان میں کرکے روشن مثال قائم کردی۔ راجہ شریف شادکاکہناہےکہ پوٹھوہاری زبان میں←  مزید پڑھیے

امریکہ؛شدید آندھی اور طوفان ،23افرادہلاک

امریکی ریاست مسیسیپی میں آندھی اورشیدیدطوفان سے تباہی جس کے نتیجے میں کم ازکم 23افرادہلاک ہوگئے۔ حکام کاکہناہے کہ آندھی اورشدیدطوفان کے پیش نظردرجنوں افرادزخمی اور چار تاحال لاپتہ ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں مغربی مسیسیپی میں آئے طوفان سے ہونے والی←  مزید پڑھیے

اسرائیل؛وزیرِ دفاع کی برطرفی ، فوج میں بغاوت اور ملک گیر مظاہرے

 اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے وزیرِ دفاع کو برطرف کر دیا۔جس کے بعد فوج میں بغاوت پھوٹ پڑی اور درجنوں فوجیوں نےملک گیراحتجاجی مظاہروں میں شرکت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنیامین نیتن یاہو نے←  مزید پڑھیے

امریکہ میں فائرنگ سکواڈ کو سزائے موت دینے کی اجازت دیدی گئی

امریکی شمال مغربی ریاست اڈاہو میں فائرنگ اسکواڈ کو سزائے موت دینے کی اجازت دے دی گئی۔ ریپبلکن گورنر بریڈ لٹل نے ایک بل پر دستخط کیے جس کے تحت فائرنگ اسکواڈ کو سزائے موت دینے کی اجازت دی گئی←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف کے سوشل میڈیا ٹرولرز کو قومی خزانے سے تنخواہ دیے جانے کا انکشاف

 پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ٹرولرز کو سرکاری خزانے سے ماہانہ کروڑوں روپے دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔  تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے نگران وزیراطلاعات فیروز جمال شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے←  مزید پڑھیے