• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مریم نواز کا دو سال قبل بنایا پورٹریٹ ابھی تک کسی نے نہیں خریدا؛رابی پیرزادہ

مریم نواز کا دو سال قبل بنایا پورٹریٹ ابھی تک کسی نے نہیں خریدا؛رابی پیرزادہ

 رابی پیرزادہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں مریم کی پینٹنگ  کی تصویر دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2سال ہوگئے ہیں مریم نواز شریف کی فوٹو بنائی تھی ابھی تک نہیں بکی۔

تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہتی ہیں کہ عمران خان کا پینسل سکیچ جب بھی بنایا ہے فوراً بک جاتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

رابی پیرزادہ نے ٹویٹ میں کہا کہ انہیں غریب گھرانوں کی مدد کرنے کیلئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے، مریم نواز کی پینٹنگ اب بھی فروخت کے لئے دستیاب ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply