• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کل شام پانچ سیارے آسمان پر ایک ساتھ نظر آئیں گے، ماہرین فلکیات

کل شام پانچ سیارے آسمان پر ایک ساتھ نظر آئیں گے، ماہرین فلکیات

ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ منگل کی شام غروب آفتاب کے بعد پانچ سیارے ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق، عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس چاند کے نیچے گولائی میں نظر آئیں گے۔

ماہرین نے یہ بھی بتایا ہے کہ تمام سیارے آسمان پر’موتیوں کےہار‘ کی طرح دکھائی دیں گے اور جمعےکو غروب آفتاب کے بعد ان پانچ سیاروں کا نظارہ زیادہ واضح ہوگا جسے آئندہ دو ہفتے تک دیکھا جا سکے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ماہرین فلکیات کے مطابق، سیاروں کے ایک ساتھ نظر آنےکا منظر ہر چند سال بعد ہوتا ہے۔ زیادہ تر سیاروں کو عام آنکھ سے دیکھنا ممکن ہو گا تاہم کچھ سیارے دوربین کے بغیر دکھائی نہیں دیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply