خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

عمران خان کیساتھ بدسلوکی ،اور گرفتاری کی کوشش ناقابلِ قبول ہے: امریکی رکن کانگریس

امریکی رکن کانگریس ایرک سوالویل کا کہنا ہے کہ عمران خان کو دھمکانا اور ان کی گرفتاری کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹیڈ لو اور بریڈ شرمی کے بعد ایک اور امریکی رکن کانگریس نے چیئرمین تحریک←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف آج رات افطاری کے بعد گرینڈ جشن منائے گی

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے آج رات افطاری کے بعد گرینڈ جشن منانے کا اعلان کیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب، کے پی الیکشن کی تاریخ سے متعلق دیے گئے فیصلے←  مزید پڑھیے

رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد نبویﷺ جانیوالے زائرین کی تعداد 1کروڑ ہوگئی

رمضان المبارک کے پاک مہینے میں مسجد نبوی ﷺ آنے والےزائرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رمضان کے پہلے عشرے میں ایک کروڑ سے زائد زائرین نےمسجد نبوی ﷺ میں عبادات کی ہیں۔زائرین←  مزید پڑھیے

میکڈونلڈز کے متعدد دفاتر بند

مقبول ترین عالمی فوڈ چین مکڈونلڈز نے بھی معاشی بحران کے پیش نظر ڈاؤن سائزنگ شروع کردی ہے جس کی وجہ سے امریکا میں قائم دفاتر عارضی طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق برگر چین میکڈونلڈز←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی نعیم ابراہیم اور پیر احمد شاہ کھگہ کیخلاف انکوائری کا آغاز

تحریک انصاف کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی نعیم ابراہیم اور پیر احمد شاہ کھگہ کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب میں انکوائری کا آغازکردیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم نے محکمہ مال←  مزید پڑھیے

ایک تولہ سونا حق مہر مقرر،خلاف ورزی کرنیوالے کو1لاکھ جرمانہ

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے پیش نظر لوئردیرکے مقامی جرگے نے 1تولہ سونا حق مہر مقرر کردیا۔معاہدے کے خلاف ورزی کرنے والوں پر1لاکھ جرمانہ ہوگا۔ تحریری معاہدے کے مطابق جو اس حق مہر معاہدے کی خلاف ورزی کرے←  مزید پڑھیے

سود کے خاتمے سے متعلق متفقہ طور پر قرارداد منظور

سینیٹ نے جماعت اسلامی کے سینیٹرمشتاق احمد کی جانب سے پیش کی گئی سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

خنجراب پاس تین سال بعد دوبارہ کھل گیا

خنجراب پاس تین سال بعد دوبارہ کھل گیا،چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے چین اور پاکستان کی قیادت کو خنجراب پاس کھلنے پرمبارکباد دی ہے۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ 3 سال بعد چین پاکستان تجارت اور آمد←  مزید پڑھیے

نوازشریف کا اہلخانہ کے ہمراہ دورہ سعودیہ، وزیراعظم کا بھی روانگی کا امکان

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اہلخانہ سمیت رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ جہاں ان کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی←  مزید پڑھیے

آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات،سپیکر کا عمران خان کو بلانے کا فیصلہ

آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات اسی ہفتے شروع ہوں گی، وزیراعظم←  مزید پڑھیے

3سال بعد چین اور پاکستان کے درمیان تجارت بحال ہوگئی

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازنےچین پاکستان تعلقات قومی سلامتی کی سُرخ لکیر ہے۔فارن فنڈڈ ایجنٹ نے سی پیک اور چین کے تعاون سے پاکستان میں چلنے والے منصوبوں میں کرپشن کے بے بنیاد←  مزید پڑھیے

فردجرم عائد ہونیکے بعد ڈونالڈ ٹرمپ کو ریکارڈ عطیات وصول

فرد جرم عائد ہونے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 24 گھنٹوں میں اپنے حامیوں سے 4 ملین امریکی ڈالر کے عطیات جمع کیے ۔ رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر ن سے جاری←  مزید پڑھیے

اٹلی؛انگریزی الفاظ کے استعمال پرسزا کی تجویز

اٹلی کی حکمران جماعت کی جانب سے پیش کیے گئے نئے قانون کے تحت انگریزی کے الفاظ استعمال کرنے کو قابل سزا قرار دینے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کی حمایت سے ان←  مزید پڑھیے

اقوامِ متحدہ کی صدارت روس نے سنبھال لی

یوکرین کی شدید مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے روس کے پاس آگئی ہے۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ روس کا سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنا عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے۔←  مزید پڑھیے

امریکہ کی متعدد ریاستوں میں طوفان سے تباہی ، 21 افراد ہلاک

امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ نقصانات ریاست آرکنسا، الی نوائے، انڈیانا، مسی سپی اور ٹینے سی میں ہوا←  مزید پڑھیے

کراچی میں قتل ہونیوالے ڈاکٹر بیربل کی اسسٹنٹ قراۃ العین گرفتار

کراچی میں ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل کے قتل کیس میں پولیس نے مقتول ڈاکٹر کے ساتھ زخمی ہونے والی اسسٹنٹ قراۃ العین کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا کہنا ہے کہ زخمی←  مزید پڑھیے

پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تجارت کی خبریں سچ نہیں ؛منسٹری تجارت

وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور اسرائیل کی مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت تجارت نے کہا کہ اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور←  مزید پڑھیے

سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس(ر) حازق الخیری انتقال کرگئے

سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے۔اہلخانہ نے تصدیق کردی ہے۔ اہلخانہ کے مطابق نماز جنازہ آج دوپہربعد نماز ظہر مبارک مسجد ڈی ایچ اے فیز 5 میں ادا کی جائےگی۔جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری سندھ←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کے بڑھتے رجحان سے کونسی ملازمتیں متاثر ہوسکتی ہیں ؟

60 فیصد افراد آج ایسی نوکریاں کر رہے ہیں جو 1940 میں موجود نہیں تھیں۔ رپورٹ کے مطابق بینک گولڈمین ساکس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے اثرات مختلف شعبوں میں مختلف ہوتے ہیں۔ انتظامی نوعیت←  مزید پڑھیے

سابق برطانوی کپتان نسل پرستانہ جملوں کے الزامات سے بری

برطانوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کو یارک شائر کے سابق کھلاڑی عظیم رفیق سمیت دیگر ایشیائی کھلاڑیوں پر نسل پرستانہ تبصرے کے الزام سے بری قرار دے دیا جبکہ پاکستانی نژاد کرکٹر عظیم رفیق نے فیصلے سے←  مزید پڑھیے