• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایک تولہ سونا حق مہر مقرر،خلاف ورزی کرنیوالے کو1لاکھ جرمانہ

ایک تولہ سونا حق مہر مقرر،خلاف ورزی کرنیوالے کو1لاکھ جرمانہ

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے پیش نظر لوئردیرکے مقامی جرگے نے 1تولہ سونا حق مہر مقرر کردیا۔معاہدے کے خلاف ورزی کرنے والوں پر1لاکھ جرمانہ ہوگا۔

تحریری معاہدے کے مطابق جو اس حق مہر معاہدے کی خلاف ورزی کرے گا اس کے ساتھ کسی قسم کا کوئی تعاون نہیں کیا جائے گا جبکہ خلاف وزری کے مرتکب افراد کے سماجی بائیکاٹ کا بھی اعلان کیا جائے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply