خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

امریکی خفیہ دستاویزات افشاء کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار

 امریکی خفیہ دستاویزات افشا کرنے والے  مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کی شناخت ریاست میساچوسٹس کے ائیرنیشنل گارڈز کے رکن جیک ٹیکسیرا  کے طور پر ہوئی ہے۔ جیک ٹیکسیرا کو ایف بی آئی←  مزید پڑھیے

طیبہ گل سکینڈل، عمران خان ، اعظم خان اور سابق چیئرمین نیب کو طلبی کے نوٹس جاری

اسلام آباد پولیس نے طیبہ گُل انکوائری کیس عمران خان، ان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے←  مزید پڑھیے

عید الفطر پر 6چھٹیاں ہوں گی

خیبر پختونخوا حکومت نے عید الفطر پر 21 سے 26 اپریل تک تعطیلات دینے کے احکامات جاری کر دئیے۔ تفصیلات کےمطابق خیبر پختونخوا حکومت نے عید الفطر کے موقع پر جمعہ 21 سے بدھ 26 اپریل تک تعطیلات کا حکم←  مزید پڑھیے

دہشتگردی دوبارہ کیوں شروع ہوئی؟ کون لایا ؟ وزیراعظم شہبازشریف کے سوالات

قومی سلامی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف نے سوالات کئے کہ ملک میں دہشت گردی واپس کیوں آئی، کون لایا ؟ قومی سلامی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے فوج، رینجرز، پولیس سمیت قانون نافذ←  مزید پڑھیے

پاکستان نے چین سے 30کروڑ ڈالر موصول کرلیے

چین کی جانب سے 30 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق ذرائع وزارت خزانہ نے کہا کہ مجموعی طور پر چین کے بینک نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض فراہم کیا ہے، یہ رقم چین←  مزید پڑھیے

میں جلد اپنے من چاہے دولہے کیساتھ شادی کرنے والی ہوں ؛میرا

اداکارہ میر انے کہا ہے کہ پرستار بہت جلد میری شادی کی خبر سنیں گے مجھے من چاہا دولہا مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری کے حالات میں بہتری لانے کیلئے بڑے←  مزید پڑھیے

گاڑی کی نمبر پلیٹ کروڑوں درھم میں نیلام

دبئی میں ایک امیر ترین شخص نے نیلامی کے دوران کار کے لیے 5 کروڑ 50 لاکھ درہم(ڈیڑھ کروڑ امریکی ڈالر) مالیت کی نایاب نمبر پلیٹ خرید لی۔ عالمی نشریاتی ادارے ’بلومبرگ‘ کی رپورٹ کے مطابق چیریٹی (خیرات) کے لیے←  مزید پڑھیے

کینیڈ؛ انرجی انفراسٹرکچر پر سائبر حملوں کا انکشاف

امریکا کی افشا ہونے والی خفیہ دستاویزات میں کینیڈین انرجی انفرا اسٹرکچر پر سائبر حملوں کا انکشاف، کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ کینیڈین انرجی انفرا اسٹرکچر کو سائبرحملوں میں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ ٹورنٹو میں صحافیوں←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن کے آئرلینڈ پہنچنے پر ہنگامے، پائپ بم برآمد

 امریکی صدر جو بائیڈن کے شمالی آئرلینڈ کے دورے سے قبل نقاب پوش ہجوم نے پولیس اہلکاروں پر پٹرول بموں، پتھروں اور بوتلوں سے حملہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق شمالی آئرلینڈ میں کشیدگی کا آغاز اس وقت  ہواجب جو بائیڈن گڈ فرائیڈے معاہدے پر←  مزید پڑھیے

فوج کی فضائی بمباری سے 100 افراد لقمہ اجل بن گئے

میانمار میں فوج کی فضائی بمباری کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق میانمار کے شمال مغربی علاقے ساگانگ میں گزشتہ روز فوج نے فضائی حملے کیے۔ حملے میں ایک ہال کو بھی نشانہ←  مزید پڑھیے

وکلا کا ملک گیر اجلاس طلب

  ملک بھر کے وکلا نے بھی حرکت میں آنے کا فیصلہ کرلیا ملک میں جاری محاذ آرائی کے پیش نظر پیر صبح ساڑھے  گیارہ بجے اہم اجلاس پاکستان بار کونسل اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ،ملک بھر کی بارکونسلز←  مزید پڑھیے

عمران خان کاپہلا نکاح غیر قانونی تھا، مفتی سعید کا عدالت میں بیان

 چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی محمد سعید احمد اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت پہنچ گئے جہاں انہوں نے بیان دیا ہے کہ عمران خان نے مجھے بتایا تھا کہ ان←  مزید پڑھیے

بجلی 46 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی گئی

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت صارفین کے لیے بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ نیپرا نے اپنا فیصلہ وفاقی←  مزید پڑھیے

پنجاب: انتخابات کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے پرسپریم کورٹ کابڑا فیصلہ

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور گورنر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو بھی نوٹس←  مزید پڑھیے

ہنزہ کی ڈاکٹر , گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری بن گئیں

ہنزہ کی ڈاکٹرنازنین امان نے 42 انچ لمبے سینگ والے ہمالین آئیبکس کا شکار کرکے گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمکہ وائڈ لائف کے آفسر شبیر رومی کی جانب سے←  مزید پڑھیے

امریکہ؛ بینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 6 زخمی

امریکا کے ایک بینک میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق واقعہ امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئس ول میں پیش آیا جہاں ایک بینک میں فائرنگ←  مزید پڑھیے

چین کے فوجی طیاروں نے تائیوان کا گھیراؤ کر لیا

چین کے فوجی طیاروں نے تائیوان کو چاروں اطراف سے ’سِیل بند‘ کرکے لائیو فائر کی مشقیں کیں ۔ چین کے سرکاری میڈیا نے فوجی طیاروں کے تائیوان کو چاروں طرف سے گھیر کر ہونے والی فوجی مشقیں براہ راست←  مزید پڑھیے

کراچی کی 11یوسیز پرضمنی انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن کی جانب سے کراچی کی 11 یوسی پر 18 اپریل کو ہونیوالے ضمنی بلدیاتی الیکشن ملتوی کردیئے گئے، اب پولنگ 7 مئی کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق کراچی کے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد 15 جنوری←  مزید پڑھیے

حج انتظامات کیلئے کروڑوں ڈالر کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رواں سال کے حج انتظامات کیلئے 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں رواں سال کے←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف میں پھوٹ پڑ گئی

پارلیمنٹ میں تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی۔تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی نے عمران خان کا حکم ماننے سے انکار کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق این اے 193 سے تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی محسن لغاری نے احتجاج←  مزید پڑھیے