• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ہنزہ کی ڈاکٹر , گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری بن گئیں

ہنزہ کی ڈاکٹر , گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری بن گئیں

ہنزہ کی ڈاکٹرنازنین امان نے 42 انچ لمبے سینگ والے ہمالین آئیبکس کا شکار کرکے گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محمکہ وائڈ لائف کے آفسر شبیر رومی کی جانب سے خاتون کے کامیاب شکارکی تصدیق کی گئی ہے۔ ر شبیر رومی کا کہنا ہے کہ نازنین نے گلگت بلتستان کی پہلی وائڈ لائف شکاری خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

ڈاکٹرنازنین امان ے شکار ہنزہ کےعلاقے بٹھورہ حسینی میں کیا جوسطح سمندرسے 3500 میٹرکی بلندی پر ہے۔نازنین امان نے شکار کے لئے ایک لاکھ 80 ہزار روپے ادا کیے اور ان کی ٹیم کو شکار کرنے کے لیے چار دن کا وقت لگا جبکہ کنزرویشن ہنٹنگ کیلئے فیس کی 80 فی صد رقم مقامی لوگوں کو ادا کی جاتی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply