کراچی کی 11یوسیز پرضمنی انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن کی جانب سے کراچی کی 11 یوسی پر 18 اپریل کو ہونیوالے ضمنی بلدیاتی الیکشن ملتوی کردیئے گئے، اب پولنگ 7 مئی کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق کراچی کے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد 15 جنوری کو ہوا تھا تاہم 11 یوسیز پر امیدواروں کے انتقال اور دیگر وجوہات کی بناء پر پولنگ نہیں ہوسکی تھی۔انتخابات کیلئے 18 اپریل کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔

Advertisements
julia rana solicitors

ذرائع کے مطابق رمضان المبارک کا آخری عشرہ ہونے کے باعث بلدیاتی ضمنی انتخابات کی تاریخ میں چند روز کی توسیع کی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply