• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • دہشتگردی دوبارہ کیوں شروع ہوئی؟ کون لایا ؟ وزیراعظم شہبازشریف کے سوالات

دہشتگردی دوبارہ کیوں شروع ہوئی؟ کون لایا ؟ وزیراعظم شہبازشریف کے سوالات

قومی سلامی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف نے سوالات کئے کہ ملک میں دہشت گردی واپس کیوں آئی، کون لایا ؟

قومی سلامی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے فوج، رینجرز، پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسروں اور جوانوں کو خراج تحسین کیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں 80 ہزار سے زائد قربانیاں دی ہیں۔ہمارے شہدا کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا تھا، یہ محنت چار سال میں ضائع کر دی گئی۔تمام صوبوں نے دہشت گردی کے خاتمے اور فاٹا اصلاحات کے تحت مقاصد کے لئے رقوم دی تھیں، وہ کہاں گئیں؟خیبرپختونخوا کو دیئے جانے والے اربوں روپے کے وسائل کہاں استعمال ہوئے؟ ان کا جواب لینا ہوگا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply