خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

عمران خان کی گرفتاری کی خبر عالمی میڈیا پر شہہ سرخی بن گئی

 سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کی خبر  کو نمایاں طور پر شائع کیا ہے ۔ عمران خان کی گرفتاری کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔ جبکہ اس←  مزید پڑھیے

عمران خان کی گرفتاری:طبی معائنے کے لیے سات رکنی بنچ تشکیل

عمران خان کا پہلی مرتبہ شوکت خانم کے علاوہ کسی سرکاری ہسپتال سے طبی معائنہ کروایا جائے گا۔ جس کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے میڈیکل کے لیے سات رکنی میڈیکل بورڈ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا عمران خان کا ویڈیو پیغام پرانا نکلا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ جس کے وارنٹ نیب جاری کرچکا تھا۔ تفصیلات کے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری، چیف جسٹس عامر فاروق نے نوٹس لےلیا

عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری کا معاملہ ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے معاملے کا نوٹس لے لیا ۔آئی جی اسلام آباد، سیکرٹری داخلہ کو پندرہ منٹ میں طلب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل←  مزید پڑھیے

گرفتاری کے فورا بعد عمران خان کا اہم ویڈیو پیغام

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ جس کے وارنٹ نیب جاری کرچکا تھا۔ تفصیلات کے←  مزید پڑھیے

عمران خان پررینجرز نے تشدد کیا ، عینی شاہد بیرسٹر گوہر

ڈائری برانچ میں موجود وکیل بیرسٹر گوہر نے دعوی کیا ہے کہ رینجرز نے عمران خان کے ٹانگ اور سر پر مارا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بیرسٹر گوہر کا دعوی ہے کہ عمران خان کی زخمی ٹانگ پر تشدد کیا←  مزید پڑھیے

نیب نےعمران خان کو القادرٹرسٹ کیس میں گرفتار کرلیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ نیب حکام نے عمران خان کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر  منتقل کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب حکام کے پاس عمران خان کی گرفتاری←  مزید پڑھیے

بادشاہ چارلس،ملکہ کنسورٹ کمیلا کی پہلی سرکاری تصویر جاری

تاج پوشی کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس سوئم،ملکہ کنسورٹ کمیلا کی پہلی سرکاری تصویر جاری کردی گئی۔     شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی کو ہوئی تھی جس میں دنیا بھر سے 2 ہزار سے زائد←  مزید پڑھیے

صدر بائیڈن صدارت کیلئے ناموزوں شخصیت ہیں؛امریکی شہری

امریکا میں کرائے گئے ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ صدر کی حیثیت سے جو بائیڈن کو معیشت اور ذہنی صحت کے حوالے سے ماضی کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم نمبر ملے ہیں۔ اپریل کے آخر←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا:موڈیز

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلومبرگ اور موڈیز نے پاکستانی معیشت کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی دی ہے۔معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے←  مزید پڑھیے

عمران خان گرفتار

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو رینجرز نے گرفتار کرلیا ، انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق رینجرز کے دستے نے انہیں گرفتار کیا ہے بھاری نفری انہیں لے کر نامعلوم مقام کیطرف روانہ←  مزید پڑھیے

امریکا: ٹیکساس کےشاپنگ مال میں فائرنگ,9افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الین کے شاپنگ مال میں فائرنگ کے واقعے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیلس کے نواحی شہر میں پیش آئے اس واقعہ میں ابتدائی طور پر نو افراد کے زخمی←  مزید پڑھیے

آزادکشمیر کے شہری کا مریم نواز کوتحفہ،سب دنگ رہ گئے

سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کو آزاد کشمیر کے شہری نے 50 ہزار کینال تک زمین تحفہ دے کر حیران کردیا۔     راولا کوٹ آزاد کشمیر کے رہائشی زاہد حسین←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں زلزلہ، ،علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

گلگت بلتستان کی وادیٔ ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں←  مزید پڑھیے

چینی وزیرخارجہ کا سیاسی جماعتوں کو متحد رہنے کا مشورہ

چینی وزیر خارجہ چن گانگ نے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو اتفاق رائے کا مشورہ دے دیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ استحکام ترقی کی بنیاد ہے، امید ہے←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو کا بھارتی ہم منصب کو نمستے، سوشل میڈیا پر بحث چِھڑ گئی

  وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا دورہ بھارت کے دوران گوا میں بھارتی ہم منصب سے روایتی ملاقات کے دوران ہاتھ جوڑ کر نمستے کہنے کے انداز پرسوشل میڈیا پرگھمسان کی جنگ چھڑ گئی۔  رپورٹ کے مطابق جنگ کا آغازپاکستان تحریک انصاف کی رہنما←  مزید پڑھیے

بھا رتی وزیراعظم مودی بھی کیرالہ سٹوریز کی حمایت میں سامنے آگئے

کیرالہ اسٹوریز، فلم سیاست کا اکھاڑا بن گئی ، بھارتی وزیراعظم نریندرمودی بھی فلم کی حمایت میں کود پڑے۔ فلم کی تعریف کرڈالی ۔ تفصیلات کےمطابق کرناٹک کے علاقے بیلاری میں انتخابی مہم  کے دوران ریلی سے خطاب کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

بھارتی اداکار اب ذوالفقار علی بھٹو کا کردار نبھائیں گے

بھارتی اداکار دلیپ تاہل پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا کردار ادا کریں گے۔ اس سے قبل دلیپ تاہل 3 مرتبہ بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو کا کردار بھی ادا کر چکے ہیں۔ اس←  مزید پڑھیے

کویت؛ بھارتی شہری نے بیوی کو ذبح کرکے خودکشی کرلی

کویت میں بھارتی شہری نے بیوی کو ذبح کرکے خود کشی کرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کے علاقے السالمیہ میں واقعہ پیش آیا۔ کویتی وزارت داخلہ کو شہریوں نے ایک شخص کے عمارت سے چھلانگ لگانے کی اطلاع دی←  مزید پڑھیے

عمران خان کا آئندہ ہفتے سے سڑکوں پرنکلنےکااعلان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 14مئی کو پنجاب کے الیکشن نہ ہونے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگلے ہفتے سے 14مئی←  مزید پڑھیے