• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بادشاہ چارلس،ملکہ کنسورٹ کمیلا کی پہلی سرکاری تصویر جاری

بادشاہ چارلس،ملکہ کنسورٹ کمیلا کی پہلی سرکاری تصویر جاری

تاج پوشی کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس سوئم،ملکہ کنسورٹ کمیلا کی پہلی سرکاری تصویر جاری کردی گئی۔

 

 

شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی کو ہوئی تھی جس میں دنیا بھر سے 2 ہزار سے زائد مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم اور ان کی اہلیہ ملکہ کنسورٹ کمیلا کی تاج پوشی کی تقریب ویسٹ منسٹرایبی میں کئی گھنٹوں تک جاری رہی۔

برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کے بعد اب شاہی محل بکنگھم پیلس نے  پہلی سرکاری تصویر جاری کی ہے۔

تصویر میں شاہ چارلس نے 360 سال پرانا تاج پہن رکھا ہے۔ شاہ چارلس کنگ ایڈورڈ تاج پہننے والے ساتویں شاہی سربراہ ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

بادشاہ کے علاوہ ملکہ کنسورٹ کمیلا کی بھی سرکاری تصویر جاری کی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply