• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان کی گرفتاری کی خبر عالمی میڈیا پر شہہ سرخی بن گئی

عمران خان کی گرفتاری کی خبر عالمی میڈیا پر شہہ سرخی بن گئی

 سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کی خبر  کو نمایاں طور پر شائع کیا ہے ۔

Advertisements
julia rana solicitors

عمران خان کی گرفتاری کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔ جبکہ اس پر تبصرے بھی کئے جاتے رہے ۔ اسی طرح   مقامی اور عالمی الیکٹرونک میڈیا پر بھی یہ خبر بریکنگ نیوز کے طور پر چلتی رہی

 

 

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply