لائیو: بائپرجوائےپاکستانی ساحلوں سے570 کلومیٹر دور،10 ہزارافرادکاانخلا
بحیرہ عرب میں موجود طوفان بائپرجوائے پاکستانی ساحلوں سے570 کلومیٹر دور رہ گیا ۔15 جون کی سہ پہر کو یہ طوفان کیٹی بندر گاہ سے ٹکرائے گا ۔30 تا 45 فٹ بلند لہریں ساحل سے ٹکرائیں گی۔ ہزاروں افراد کاانخلا۔← مزید پڑھیے
