• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • طوفان بائپرجوائے،بلوچستان کی ساحلی پٹی پر دفعہ 144 کا نفاذ

طوفان بائپرجوائے،بلوچستان کی ساحلی پٹی پر دفعہ 144 کا نفاذ

بحیرہ عرب میں طوفان بائپرجوائے کے باعث بلوچستان کی ساحلی پٹی پر دفعہ 144نافذ،تمام محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

زیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو کاکہنا ہے کہ طوفان کے باعث ہسپتالوں کو بھی ہائی الرٹ کردیاگیاہے۔ کمشنر مکران اور کمشنر قلات ڈویژن سمندر ی طوفان کے چیلنج سے نمٹنے کے اقدامات کی نگرانی کریں گے۔متعلقہ ادارے مربوط رابطوں اور ماہی گیروں سے 24 گھنٹے مشاورت کریں ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply